فواد چودھری

اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر عدالت جانا بدقسمتی ہو گا ، فواد چودھری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر عدالت جانا بدقسمتی ہوگا،فریقین اپنی پوزیشن میں نرمی لائیں اور فیصلہ کریں۔ بدھ کو سماجی رابطے مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید خان

عمران خان کی قیادت میں پاکستانی معیشت2020میں پروان چڑھے گی،سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کی بحالی کا اعتراف پہلے ورلڈ بینک ، پھر آئی ایم ایف ، اے ڈی بی اور اب اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

عوام نے جن کورہبرسمجھا وہ رہزن ثابت ہوئے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان ضرور جائیں گے مگر 4سال بعد اور عوام دوبارہ عمران خان کو منتخب کریں گے، عدالت نے زرداری کی صحت سے متعلق ہی فیصلہ کرنا ہے،شریف خاندان نے بلیک منی کا کام مزید پڑھیں

ملک ریاض کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کی پیشکش قبول کر لی

ملک ریاض 19 کروڑ پاؤنڈ حوالے کرنے پر رضامند نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ

لندن(عکس آن لائن ) لندن میں برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی کارروائی سے بچنے کے لیے پاکستان کے پراپرٹی ڈیلر ملک ریاض نے 19 کروڑ پاؤنڈ حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ برطانوی کرائم ایجنسی کے مطابق ملک ریاض مزید پڑھیں

اسد عمر

ڈیجیٹل اکانومی تک ایلیٹ کلاس کے ساتھ نچلے طبقے کی رسائی ضروری ہے، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و اصلاحات اسد عمر نے ملک میں ڈیجیٹل اکانومی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اکانومی پاکستان کے لیے ایک انتہائی اہم چیز ہے، ایلیٹ کلاس کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد روک دیا

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتیں مقرر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر مزید پڑھیں

مشرف غداری کیس

مشرف غداری کیس،وفاقی حکومت نے سابق صدر کی درخواست پر جواب جمع کرادیا

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی حکومت نے مشرف غداری کیس سابق صدر کی درخواست پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا،جسٹس مظاہر نے ریمارکس دیے کہ غداری کے مقدمے کے لیے آئین کو معطل کرنا ہوتا ہے، کیا نومبر 2007 کو ایسا مزید پڑھیں

کرپشن کیسز

کرپشن کیسز،آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پر جبکہ فریال تالپور نے سپیشل بیٹی کی دیکھ بھال کے جواز پر ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

ایل این جی کیس

ایل این جی کیس،شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت 9 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد(عکس آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت 10 ملزمان کے خلاف ایل این جی ریفرنس دائر کردیا،نیب کی جانب سے دائر ریفرنس میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں