فواد چوہدری

توقع ہے بھارتی عوام جنونیوں کے اقتدار سے نجات حاصل کر لیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توقع ہے بھارتی عوام جنونیوں کے اقتدار سے نجات حاصل کر لیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

ملک کے تمام سیاست دان جی ایچ کیو اور مارشل لا کی پیداوار ہیں، شیخ رشید

لاہور(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو سے نواز شریف تک ملک کے تمام سیاست دان جی ایچ کیو اور مارشل لا کی پیداوار ہیں،بدقسمتی سے اس ملک میں جو مزید پڑھیں

جسٹس گلزار احمد

جسٹس گلزار احمد نے 27 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) جسٹس گلزار احمد نے ملک کے 27 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا،تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم عمران خان سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزرا، گورنرز، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی مزید پڑھیں

زلزلے کے شدید ترین جھٹکے

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید ترین جھٹکے، لوگ دفاتر سے باہر آ گئے

لاہور (عکس آن لائن) ملک کے دیگر حصوں کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہرر میں بھی جمعہ کی شام زلزلے کے شدید ترین جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں اور مزید پڑھیں

سرٹیفکیٹ آن لا ئن

پنجاب حکومت کا بڑا قدام ،برتھ نکاح طلاق اموات سرٹیفکیٹ آن لا ئن کر نے کا فیصلہ

فیصل آباد (عکس آن لائن )پنجاب حکومت کا بڑا اقدام نکاح طلاق اموات سرٹیفکیٹ آن لا ئن کر نے کا فیصلہ تفصیلات کے مطا بق پنجاب حکو مت نے نکاح،طلاق،برتھ،اموات کے سرٹیفکیٹ نادرہ کی طرز پر آن لا ئن کر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

بھارت نے کوئی حرکت کی تو منہ توڑجواب دیا جائے گا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر حرکت کی گئی تو پوری طرح تیار ہیں، ایل او سی پر پاک افواج پوری طرح تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان آیندہ ہفتے جہلم کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے جہلم کا دورہ کریں گے، 26 دسمبر کو پنڈدادن خان میں جلسے سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آئندہ ہفتے جہلم کا دورہ کریں گے اور پنڈدادن خان میں مزید پڑھیں

پرویز مشرف

غداری کیس ،سزا سے پہلے موت پر مشرف کی لاش 3 روز تک ڈی چوک پر لٹکائی جائے، تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس سننے والے تین رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس سیٹھ وقار نے فیصلے کے پیرا گراف نمبر 66 میں لکھا ہے کہ اگر پرویز مشرف مزید پڑھیں

ترجمان پاک فوج

پرویز مشرف فیصلے میں استعمال کیے گئے الفاظ انسانیت، مذہب اور تہذیبی اقدار سے بالا تر ہیں،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (عکس آن لائن) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کیخلاف تفصیلی فیصلے سے خدشات درست ثابت ہوگئے، فیصلے میں استعمال کیے گئے الفاظ انسانیت، مذہب اور مزید پڑھیں

سزائے موت کا فیصلہ

سابق صدر پرویزمشرف کی سزائے موت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

کراچی(عکس آن لائن)سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کی سزائے موت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔درخواست محمود اختر نقوی نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جمع کرائی ہے جس میں موقف اپنایا گیا کہ پرویزمشرف مزید پڑھیں