آرمی چیف

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ،حکومت نے نظرثانی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کر دی۔ جمعرات کو وفاقی حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کو رہا کر دیا گیا

لاہور (عکس آن لائن)منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کو ضمانت پر جیل سے رہا کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ نے دو روز قبل رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت منظور کی تھی جس کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھارت کو جواب دینے کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم

پنڈدادنخان (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نریندر مودی کشمیر کے معاملے پر ضرور کچھ کرے گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھارت کو جواب دینے کے لیے تیار ہیں، مودی کے اقدام سے مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی

قائمہ کمیٹی توانائی ، ملک بھرمیں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف حکومتی اور اپوزیشن ارکان برس پڑے

اسلام آباد(عکس آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی میں ملک بھرمیں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف حکومتی اور اپوزیشن ارکان برس پڑے،حکمران جماعت کے رکن نور عالم خان نے کہا کہ پشاور میں بالکل گیس نہیں مزید پڑھیں

شیخ رشید

بلاول بھٹو بھی حمزہ اور مریم کی طرح منی لانڈرنگ میں ملوث ہو گئے،شیخ رشید

کراچی (عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی حمزہ شہباز شریف اور مریم نواز کی طرح منی لانڈرنگ میں ملوث ہو گئے، آصف زرداری کراچی میں بیٹھ مزید پڑھیں

صدر مملکت

حکومت کا ہر سال50 ہزار طلبہ و طالبات کیلئے تعلیمی وظائف کا پروگرام لانا خوش آئند ہے ،صدر مملکت

اسلام آباد ( عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ہر سال50 ہزار طلبہ و طالبات کیلئے تعلیمی وظائف کا پروگرام لانا خوش آئند ہے ۔ تعلیمی وظائف سے قابل مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں، بھارت کی اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے ، وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں، بھارت کے اندرونی انشتار سے توجہ مزید پڑھیں

فردوس عاشق

ایل اوسی پر بسنے والے مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ سینہ سپرہیں،فردوس عاشق

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایل اوسی پر بسنے والے مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ سینہ سپر ہیں، ان بہادر عوام کو خراج تحسین پیش کرتے مزید پڑھیں

صدر مملکت

ملک میں سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے مسیحی برادری کی کوششیں قابل تحسین ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مسیحی بھائیوں کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے مسیحی برادری کی کوششیں قابل تحسین ہیں، ہم ایک ایسا مزید پڑھیں