وفاقی کابینہ کا اجلاس

سال 2020میں وفاقی کابینہ میں پھر رد و بدل کا امکان

اسلام آباد(عکس آن لائن) سال 2020میں بھی وزارتوں میں تبدیلی کا امکان ہے۔وفاقی کابینہ میں اس وقت 24 وزرا ءمختلف قلمدان رکھتے ہیں۔ عمر ایوب خان کے پاس پاور ڈویژن کے ساتھ ساتھ پیٹرولیم ڈویژن کا اضافی قلمدان ہے جو مزید پڑھیں

عارف علوی

انسداد منشیات روکنے کےلئے ہر سطح پر کوشش کرنا ہوگی، صدرمملکت عارف علوی

کراچی (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 10ہزار ٹن سالانہ افیون کی پیداوار ہو رہی ہے،انسداد منشیات روکنے کےلئے ہر سطح پر کوشش کرنا ہوگی، منشیات کی نئی اقسام نوجوان نسل کو تیزی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

ناکام سیاسی مخالفین چور دروازہ ڈھونڈ رہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام اور سیاست کے میدان میں ناکام ہونے کے بعد سیاسی مخالفین چور دروازہ ڈھونڈ رہے ہیں۔ عوام نے پاکستان تحریک مزید پڑھیں

چیئرمین سینٹ

سینیٹ اجلاس فوری بلایا جائے ، چیئرمین سینٹ کا حکومت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ کے اجلاس بلانے کے لیے حکومت کو تیسری بار یاد دہانی خط لکھ دیا ہے،انھوں نے خط میں لکھا کہ آئینی تقاضا پورا کرنے کے لیے سینیٹ اجلاس بلایا جائے تفصیلات مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب کا الیکشن جرنلسٹ گروپ نے جیت لیا ارشد انصاری دسویں مرتبہ صدر منتخب

لاہور (عرفان الحق سے)لاہور پریس کلب کا الیکشن جرنلسٹ گروپ نے جیت لیا ارشد انصاری دسویں مرتبہ لاہور پریس کلب کے صدر منتخب جبکہ پروگریسو گروپ کے رائے حسنین طاہر سینئر نائب صدر منتخب سیکرٹری کی نشست بھی پروگریسو سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستانی عوام اور حکومت اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے معصوم کشمیریوں کے حقوق اور کشمیر کا مقدمہ ہر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

نیب ترمیمی آرڈیننس کے مسودے کو قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ میں لایا جائے گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے مسودے کو قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ میں لایا جائے گا۔موجودہ اپوزیشن نے ماضی میں نیب قوانین میں اصلاح کے لیے ادھورا کام کیا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہوگا

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہوگا، اجلاس کا آٹھ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پناہ گاہوں پر(ن)لیگ کی تنقید غریب دشمنی کا ثبوت ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پناہ گاہوں پر(ن)لیگ کی تنقید غریب دشمنی کا ثبوت ہے۔انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سخت سردی سے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری نے نیب اور ایف آئی اے کو ضم کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (عکس آں لائن)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے قومی احتساب بیورو(نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو ضم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں