عمران خان

کوئٹہ میں مسجد پر دہشت گرد حملے کی رپورٹ طلب کی ہے، عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں مسجد پر دہشتگرد حملے کی رپورٹ طلب کی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کوئٹہ میں مسجد کے اندر نماز مزید پڑھیں

شیخ رشید

پہلے ہی کہا تھا (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کرے گی‘ شیخ رشید

پشاور(عکس آن لائن )وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا ن لیگ اور پیپلزپارٹی آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کرے گی، عمران خان کا ایجنڈا احتساب ہے، مارچ کے بعد احتساب اپنی اصل شکل مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

فرنگی استبداد کے مقابلے میں جدوجہد آزادی کی جنگ کا اعزاز ہمارے بزرگوں کو حاصل ہے، مولانا فضل الرحمن

کراچی (عکس آن لائن) جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فرنگی استبداد کے مقابلے میں جدوجہد آزادی کی جنگ کا اعزاز ہمارے بزرگوں کو حاصل ہے۔ ہم ان کی اصل میراث دینی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

پہلے ہم کسی اور کی جنگ کا حصہ بنتے رہے، اب کبھی بھی کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے ہم کسی اور کی جنگ کا حصہ بنتے رہے، پاکستان اب کبھی کسی کی جنگ میں شرکت نہیں کرے گا ، ہماری سب سے بڑی کوشش ہوگی کہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

خصوصی افراد کو معاشرے کا فعال رکن بنانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) خصوصی افراد کو معاشرے کا فعال رکن بنانے کی ضرورت ہے۔تعلیم ، روزگار اور رسائی کے یکساں مواقع فراہم کرنے اور معاشرتی رویوں کو تبدیل کیے بغیر ایسا نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے مزید پڑھیں

جج ارشد ملک

جج ارشد ملک ویڈیو کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن) سائبر کرائم عدالت نے جج ارشد ملک ویڈیو کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کا حکم دے دیا ۔ جمعرات کو اسلام آباد کی سائبر کرائم عدالت میں جج ارشد ملک ویڈیو کیس کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اسلامی نظریاتی کونسل کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسے ادارے پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کا جواز سمجھ سے بالاتر ہے، ادارے کی تشکیل نو کی ضرورت ہے،اسلامی نظریاتی کونسل کی کارکردگی پر سنجیدہ مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

خطے میں کشیدگی نہیں چا ہتے ، امن کی کوششوں کی حمایت کریں گے، پاکستان

اسلام آباد (عکس آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے اور کسی بھی قسم کی کشیدگی کا حصہ نہیں بن سکتا ہے، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطے کے لئے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

جنگ خطے اوردنیا کے مفاد میں نہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہجنگ خطے اوردنیا کے مفاد میں نہیں، پاکستان اسلامی دنیااورعالمی امن کے مفادمیں اپنا مثبت کردارادا کرتا رہے گا، پاکستان خطے میں امن واستحکام کا مزید پڑھیں

صدر آزاد کشمیر

کشمیر کے بارے میں افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ۔ صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد(عکس آن لائن)آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کشمیر کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر اور پاکستان کے عوام اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کشمیری تحریک آزادی کشمیر کو مزید پڑھیں