سراج الحق

سا بق حکمران کرپشن کرتے تھے ، یہ ہڑپشن کر رہے ہیں،سراج الحق

لاہور(عکس آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ سابق حکمران کرپشن کرتے تھے ، یہ ہڑپشن کر رہے ہیں ۔ ہڑپشن کرپشن کی بھی ماں ہے ۔ سپریم کورٹ آٹا اور چینی بحران پیدا کر کے مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

سی پیک قرضوں کی خودمختاری کی ضمانت سے متعلق باتیں درست نہیں ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ سی پیک منصبوں کی جلد تکمیل حکومت پاکستان کی ترجیح ہے،سی پیک قرضوں کی خودمختاری کی ضمانت سے متعلق باتیں درست نہیں، صدر ٹرمپ کی کشمیر سے مزید پڑھیں

عمران خان

اصلاحات ایک دردناک عمل ہے جس سے گزرے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، عمران خان

ڈیووس (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اصلاحات ایک دردناک عمل ہے جس سے گزرے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا،عوام کو درپیش مشکلات کا احساس ہے مگرفرسودہ نظام میں اصلاحات لانا آسان نہیں ہوتا،کرپٹ اسٹیٹس کو مزید پڑھیں

عمران خان

پاکستان میں ہمارا بڑا چیلنج کرپٹ عناصر کا مقابلہ ہے جو ہر روز ایک نئی افواہ پھیلاتے ہیں،عمران خان

ڈیووس (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمارا بڑا چیلنج کرپٹ عناصر کا مقابلہ ہے جو ہر روز ایک نئی افواہ پھیلاتے ہیں، کچھ عناصر کا محاسبہ کیا جواب جیل میں ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

جنوبی ایشیاءمیں قیام امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا فوری حل نا گزیر ہے ، وزیر خارجہ

واشنگٹن (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاءمیں قیام امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا فوری حل نا گزیر ہے پاکستان کی بھرپور کوشش ہے کہ ہم اپنا نکتہ نظر دنیا کے سامنے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

مسئلہ کشمیرکے حل کی کوشش میرے لیے سب سے اہم ہے، وزیر اعظم

ڈیووس (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیاکومسئلہ کشمیرکی سنجیدگی کااحساس نہیں، مسئلہ کشمیرکے حل کی کوشش میرے لیے سب سے اہم ہے، تین بار دہشت گرد قراردی گئی تنظیم بھارت پرحاوی ہوگئی ہے،امریکی صدرہونے کی حیثیت مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے،وزیر خارجہ

ڈیووس (عکس آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے،صدرٹرمپ کے ساتھ ملاقات مفید ملاقات رہی،ملاقات میں بھی موجودتھا،ملاقات ایک گھنٹہ جاری مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

چینی کی کوئی قلت نہیں، طلب سے زائد ذخائر موجود ہیں، وزیراعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں چینی کی کوئی قلت نہیں، طلب سے زائد ذخائر موجود ہیں، چینی کی قیمت میں بلاجواز اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا، پنجاب حکومت اس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے غلط بیانی پر خیبرپختونخوا حکومت پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے غلط بیانی پر خیبرپختونخوا حکومت پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر تے ہوئے حکم دیا کہ جرمانے کی رقم ایدھی فا ونڈیشن میں جمع کرائی جائے اور وزیراعلی ملوث افراد کے مزید پڑھیں