شاہ محمود قریشی

بھارت گیڈر بھپکیاں بند کرے‘ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اپنی گیڈر بھپکیاں بند کرے ،پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں بھارت کے فضائی حملے کی مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

اقوام عالم کو کشمیریوں کے خلاف بھارتی جرائم کا ہر صورت نوٹس لینا ہوگا، شبلی فراز

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نہتے کشمیریوں پر مظالم بھارتی جرائم کا منہ بولتا ثبوت ہیں، اس کا اقوام عالم کو ہر صورت نوٹس لینا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

امریکی خاتون سنتھیا رچی

امریکی صحافی سنتھیارچی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرپی ٹی اے کونوٹس

اسلام آباد(عکس آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے امریکی صحافی سنتھیارچی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرپی ٹی اے کونوٹس جاری کرتے ہوئے 13 جون تک جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ہفتے اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا جبکہ سپریم کورٹ کے ججز نے کہاہے کہ قومی سطح پر مزید پڑھیں

گمراہ کن بیانات

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے گمراہ کن بیانات کو مسترد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے گمراہ کن بیانات کو مسترد کردیا ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ بھارت نے وزیر اعظم پاکستان کے بیان کو بھی پوری طرح توڑ مروڑ کر مزید پڑھیں

اسد عمر

حکومت رواں ماہ آکسیجن سپلائی کے ساتھ ایک ہزار بیڈزیقینی بنائیگی، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت رواں ماہ آکسیجن سپلائی کے ساتھ ایک ہزار بیڈزیقینی بنائیگی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا مزید پڑھیں

چیف جسٹس

انسانی جانوں کا تحفظ پریس کانفرنسوں سے نہیں قانون سازی سے ہو گا،چیف جسٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے انسانی جانوں کا تحفظ صرف پریس کانفرنسیں کرنے سے نہیں بلکہ قانون سازی اور عملی اقدامات سے ہو گا۔پیر کو کورونا وائرس مزید پڑھیں

افغان امن عمل

زلمے خلیل زاد کی افغان امن عمل میں وزیراعظم عمران خان اور جنرل باجوہ کے کردار کی تعریف

اسلام آباد (عکس آن لائن)امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے افغان امن مذاکراتی عمل میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کردار کو سراہا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

حکومت کی کورونا سے نمٹنے کے بجائے ہرڈ امیونٹی کی پالیسی بھگت رہے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک اس وقت وفاقی حکومت کی کورونا سے نمٹنے کے بجائے ہرڈ امیونٹی کی تباہی کن پالیسی کو بھگت رہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی آئندہ بجٹ میں بچت اور فنانشل ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کفایت شعاری، بچت اور فنانشل ڈسپلن پر پورا فوکس کرنے کی ہدایت کر دی، سردار عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا وبا کے باعث مزید پڑھیں