وزیر اطلاعات

15جنوری تک سابق وزیر اعظم نوازشریف جیل میں ہونگے ،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ 15جنوری تک سابق وزیر اعظم نوازشریف جیل میں ہونگے ،وزیراعظم عمران خان کرپٹ ٹولے کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں،ان کو نہیں چھوڑینگے ،لوٹا گیا مزید پڑھیں

بابراعوان

حزب اختلاف حکومت سے این آراوکے حصول کیلئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے’بابراعوان

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امورڈاکٹربابراعوان نے کہاہے کہ حزب اختلاف حکومت سے این آراوکے حصول کیلئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق کوئی بھی قانون مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی بلتستان میں اپنی حکومت بنانے کے بعد نمائندے قومی اسمبلی بھیجے گی،بلاول بھٹو

گانچھے (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بلتستان میں اپنی حکومت بنانے کے بعد نمائندے قومی اسمبلی بھیجے گی اور وعدے پورے کرے گی، کب تک گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شہباز گل

اپوزیشن کی تمام جماعتیں کرپشن بچاؤ مہم پر ہیں، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں کرپشن بچاؤ مہم پر ہیں، شاہد خاقان عباسی کے نزدیک مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کرنے کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے بیک جنبش قلم 749 خاندانوں کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ ،علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کمیلوف کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دوران گفتگو دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیرخارجہ شاہ مزید پڑھیں

نواز شریف

پاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ، فائنشل ٹائمز

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان نے برطانیہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے برطانوی حکومت کرپشن میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی میں پاکستان کی معاونت کرے گی مزید پڑھیں

علی زیدی

انسانی قوانین سزا اور جزا پر قائم ہوتے ہیں جبکہ اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے پیپلز پارٹی اور ن لیگ متحد ہوئے ہیں، علی زیدی

کراچی(عکس آن لائن)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ انسانی قوانین سزا اور جزا پر قائم ہوتے ہیں جبکہ اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے پیپلز پارٹی اور ن لیگ متحد ہوئے ہیں،مولانا فضل الرحمان غلط مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کوئی شبہ ہی نہیں کہ سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے،فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی شبہ ہی نہیں کہ سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جب اومنی والوں مزید پڑھیں