گلگت بلتستان کا دورہ

وزیراعظم کل گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے ،قومی دن کی منعقدہ تقریب میں شریک ہوں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرکل (اتوار)کو گلگت بلتستان کاد ورہ کریں گے اورقومی دن کی تقریب سے خطاب کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ اور گورنر کی دعوت پر وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

کراچی ملک کا معاشی مرکز ہے ،سرمایہ کاروں کے لیے انتظامی کارروائیوں کو سہل بنایا جائے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ کراچی ملک کا معاشی مرکز ہے ،سرمایہ کاروں کے لیے انتظامی کارروائیوں کو سہل بنایا جائے،تعمیرات کے شعبے سے روزگار کے مواقع ملیں گے اور کرونا وبا کی مزید پڑھیں

1999میں بھارت نے بھی پاکستان کو آفیسر واپس کیا تھا، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک حکمت عملی سے چلتے ہیں، 1999 میں بھارت نے بھی پاکستان کو آفیسر واپس کیا تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

آج کا دن انتہائی عقیدت اور محبت سے بھرا، دنیا میں محبت بانٹنے کا دن ہے،گورنر سندھ

کراچی (عکس آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عید میلاد النبی ۖ ہمارے دلوں کے بہت نزدیک ہے کیونکہ اس دن پیارے نبی ۖ کو اللہ تعالی نے رحمت اللعالمین بنا کر اِس دنیا میں بھیجا۔عید مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کے خلاف قتل کیس میں اخراج رپورٹ پر مدعی مقدمہ شاہ محمود قریشی نے مخالفت کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن )انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف قتل کیس میں اخراج رپورٹ پر مدعی مقدمہ شاہ محمود قریشی نے مخالفت کردی۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (عکس آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں افواج پاکستان سے متعلق پیشہ ورانہ امور ،داخلی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مراد سعید

حیدرآباد سکھر موٹرویز کا سنگ بنیاد اگلے سال رکھیں گے،وفاقی وزیر مراد سعید

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر مراد سعید نے بتایا ہے کہ حیدرآباد سکھر موٹرویز کا سنگ بنیاد اگلے سال رکھیں گے،اسلام آباد پشاور موٹروے پر چار ریسٹ ایریاز کو ایم ون کے معیار کے مطابق لے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس

پارلیمنٹ حملہ کیس،انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعظم کو بری کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس سے وزیراعظم عمران خان کو بری کردیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے طلب کرلیا گیا۔ عدالت کے جج راجہ مزید پڑھیں

جذبات واحساسات

وزیراعظم کامسلم ممالک کے سربراہان کوخط دنیابھرکے مسلمانوں کے جذبات واحساسات کی ترجمانی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیراعظم کامسلم ممالک کے سربراہان کوخط دنیابھرکے مسلمانوں کے جذبات واحساسات کی ترجمانی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ مختلف مغربی ممالک میں اسلام اور مزید پڑھیں

کالی داس ڈیم

وزیراعلی سندھ نے سندھ کے علاقے ننگرپارکر میں کالی داس ڈیم کا افتتاح کر دیا

تھرپارکر(عکس آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے علاقے ننگرپارکر میں کالی داس ڈیم کا افتتاح کر دیا ۔ افتتاح موقع پر وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال،پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور، وزیر تعلیم مزید پڑھیں