سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حکومت کے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملہ پر نوٹس لے لیا ،تمام ریکارڈ طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملہ پر نوٹس لیتے ہوئے تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی مزید پڑھیں

نارنگ منڈی

وزیر اعظم کا نارنگ منڈی بس اور ویگن حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار ، رپورٹ طلب

شیخوپورہ (عکس آن لائن)وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے نارووال روڈ پر نارنگ منڈی کے قریب بس اور ویگن کے ہونے والے المناک حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے وزیر اعظم نے اس حادثہ کے بارے میں صوبائی مزید پڑھیں

فرانس سے تعلقات

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ، وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اہم اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(عکس آن لائن) گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کل منگل کوہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ فرانس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

پیپلز پارٹی ملک میں جمہوریت کیلئے جدوجہد کی معمار ہے، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی ملک میں جمہوریت کے لیئے جدوجہد کی معمار ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے 53 مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

اپوزیشن سے تصادم کے حق میں نہیں ہیں،جلسہ ملتوی کرنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن سے تصادم کے حق میں نہیں ہیں،جلسہ ملتوی کرنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں،اپوزیشن قیادت بڑے پن کا مظاہرہ کرے اورانتظامیہ کو بھی صبرکا مظاہرہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

اداروں کے خلاف بیانیہ دینے والوں کی سیاست تاریک ہوجائے گی، شیخ رشید

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف بیانیہ دینے والوں کی سیاست تاریک ہوجائے گی،پی ڈی ایم کے پشاور اور گوجرنوالہ جلسوں سے کورونا میں اضافہ ہوا، عمران خان جلسوں سے جانے والے مزید پڑھیں

رضا بشیر تارڑ

پاکستان اپنے محل وقوع کی وجہ سے علاقائی تجارت کا مرکز بن سکتا ہے، رضا بشیر تارڑ

ٹورنٹو (عکس آن لائن) کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے محل وقوع کی وجہ سے علاقائی تجارت کا مرکز بن سکتا ہے، بیرون ملک پاکستانیوں کو غیر ملکیوں کے ساتھ میل جول مزید پڑھیں

وزیراعظم

ہمارا مقابلہ ایسی سیاسی قیادت سے ہے جس نے کبھی جمہوری جدوجہد نہیں کی، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ ایسی سیاسی قیادت سے ہے جو کبھی جمہوری جدوجہد سے نہیں گزری،سیاسی قیادت نے عام شہریوں کی بہتری کے لئے کسی بھی اہم کام میں کبھی حصہ مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان پاکستان کے ہر علاقے کی یکساں ترقی چا ہنے والے واحد لیڈر ہیں، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہاہے کہ عمران خان واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کے ہر علاقے کی یکساں ترقی چاہتے ہیں، اور یہی نظریہ ہمارے ترقیاتی منصوبہ بندی کی بنیاد مزید پڑھیں

شہباز گل

پیپلزپارٹی کو ملتان سے لوگ نہ ملے، سندھ سے کرائے پر بھجوایا جانے لگا،شہباز گل

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو ملتان سے لوگ نہیں ملے تو سندھ بھر سے کرائے پر لوگوں کو بھجوایا جانے لگا ہے، عوام ان کے ملک دشمن مزید پڑھیں