شہباز گل

پیپلزپارٹی کو ملتان سے لوگ نہ ملے، سندھ سے کرائے پر بھجوایا جانے لگا،شہباز گل

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو ملتان سے لوگ نہیں ملے تو سندھ بھر سے کرائے پر لوگوں کو بھجوایا جانے لگا ہے، عوام ان کے ملک دشمن بیانیے کو مسترد کر چکے ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے پی ڈی ایم کے ملتان میں کل پیر کو ہونے والے جلسے کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور جلسے کے بعد ان کی عوامی حیثیت کھل کر سامنے آ چکی۔ یہ اب سندھ سے لوگوں کو کرائے پر ملتان بھجوا رہے ہیں، ٹرانسپورٹ، کھانا، دیہاڑی ملے گی کورونا کی پرواہ نہیں کرنی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں