اسد عمر

عمران خان پاکستان کے ہر علاقے کی یکساں ترقی چا ہنے والے واحد لیڈر ہیں، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہاہے کہ عمران خان واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کے ہر علاقے کی یکساں ترقی چاہتے ہیں، اور یہی نظریہ ہمارے ترقیاتی منصوبہ بندی کی بنیاد ہے۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ دو دن شمالی سندھ کا دورہ کیا،گھوٹکی، سکھر اور لاڑکانہ کے اضلاع میں لوگوں سے ملاقات کی اور علاقے کی ترقیاتی ترجیحات کے بارے میں لوگوں کی رائے لی،عمران خان واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کے ہر علاقے کی یکساں ترقی چاہتے ہیں، اور یہی نظریہ ہمارے ترقیاتی منصوبہ بندی کی بنیاد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں