وزیراعظم

ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کریں گے : وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرینگے، صحیح معنوں میں بچوں اور بچیوں کو تعلیم سے آراستہ کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے دانش سکول سائٹ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے، انکے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں کرائے۔ مسلم لیگ ن کے سردار سیدال خان بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب بھی ہو گا

اسلام آباد (عکس آن لائن) سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا جبکہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے اجلاس ساڑھے 12بجے ہوگا۔ نو منتخب سینیٹرز کی حلف برداری اور چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی خضدار اور کچلاک میں دھماکوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خضدار اور کچلاک میں دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ، انہوں نے شہدا کی مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ میں حلف برداری کل ہو گی، پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن )ایوانِ بالا سینیٹ میں نو منتخب سینیٹرز کی تقریبِ حلف برداری کل منگل 9 اپریل کی صبح 9 بجے منعقد ہو گی، سینیٹ کی اب تک کی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی۔سینیٹ انتخابات کے بعد سینیٹ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم کی محمد بن سلمان سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن )سعودی مملکت کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان مکہ المکرمہ میں الصفا پیلس میں ملاقات میں دونوں ممالک مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی شدید مذمت،جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (عکس آن لائن )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خضدار، بلوچستان میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی

مکہ مکرمہ (عکس آن لائن)وزیراعظم نے خانہ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی، وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کئے ،بیت اللہ کے دروازے کھول کر وزیراعظم کو زیارتِ خاص کروائی گئی،وزیراعظم مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی،رانا تنویر حسین بھی ارکان میں شامل

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر اعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزیر صنعت وپیداوار رانا تنویر حسین کو ای سی سی کا رکن بنادیا ، وزیر صنعت مزید پڑھیں