نتائج کا اعلان

جامعہ کراچی،بی کام ریگولروپرائیوٹ سال اول سالانہ امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان

کراچی (عکس آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید شاہد ظہیر زیدی کے مطابق بی کام ریگولروپرائیوٹ سال اول سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔نتائج کے مطابق بی کام سال اول ریگولر کے امتحانات میں 828 مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

الیکشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی کو نئی بھرتیوں سے روک دیا

لاہور (عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو بغیر اجازت نئی بھرتیوں سے روک دیا۔ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو ارسال کیے جانے والے مراسلے میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بغیر اجازت نئے اساتذہ بھرتی نہ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

فیروزپور روڈ کا بارشی پانی جنرل ہسپتال میں داخل، انتظامیہ مختصر وقت میں پانی نکالنے میں کامیاب

لاہور (زاہد انجم سے)صوبائی دارلحکومت میں منگل کے روز ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث فیروزپور روڈ کا پانی لاہور جنرل ہسپتال کے نشیبی حصوں میں کھڑا ہو گیا، پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر کی مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ اوکورونا کی ابتدا کی تحقیقات کیلئے نیا مشن چین بھیجنے کو تیار

جنیوا(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت کورونا وائرس کی ابتدا کے حوالے سے تحقیقات کیلیے نیا مشن چین بھیجنے کو تیار ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے چین سے تفتیش کاروں کو مکمل رسائی دینے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

خواتین ڈاکٹر

پاکستان میں خواتین ڈاکٹر بننے کے بعد ملازمت کیوں نہیں کرتیں سروے میں اہم انکشاف

مکوآنہ (عکس آن لائن)پاکستان میں ہزاروں خواتین ایسی ہیں جنہوں نے باقاعدہ میڈیکل کی تعلیم تو حاصل کی لیکن کچھ گھریلو یا دیگر وجوہات کی بنا پر کوئی ملازمت نہیں کی۔اس حوالے سے ہونے والے گیلپ سروے میں بتایا گیا مزید پڑھیں

ڈینگی

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 104 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور( عکس آن لائن)گزشتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 104 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36اضلاع میں ڈینگی کے 2557کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔لاہور میں گزشتہ روز مزید پڑھیں

ڈینگی

ڈینگی کے وار جاری، پنجاب میں مزید121مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(عکس آن لائن)گزشتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 121نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 42،راولپنڈی میں 37،ملتان میں 12،فیصل آباد میں 11،گوجرانوالہ میں 6،قصور میں 5،اٹک میں مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان پارٹ 2(سیکنڈ ائیر) کے نتائج کا اعلان کردیا

سرگودہا(عکس آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان پارٹ 2(سیکنڈ ائیر) کے نتائج کا اعلان کردیا جس میں 52 ہزار 868 امیدوران سے 33 ہزار 636 نے کامیابی حاصل کی اس طرح کامیابی کا مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

طلباء کی آسانی کیلئے اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کی جاتی ہے ‘ امان اللہ

لاہور( عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک نے کہا ہے اوپن یونیورسٹی طلبا ء کی آسانی کے لیے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کرتی ہے تاکہ طلبا ء کو کسی مشکلات مزید پڑھیں