ڈاکٹر ظفر مرزا

جلد ڈینگی کے کیسز میں کمی واقع ہونا شروع ہوجائے گی، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا ہے کہ جہاں مچھر کی افزائش، وائرس ہے وہاں اسپرے یقینی بنایا جا رہا ہے،انسداد ڈینگی کے لیے کی گئی کوششیں کارگرثابت ہو رہی ہیں۔تفصیلات مزید پڑھیں

ڈینگی

راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 215ہوگئی

راولپنڈی (عکس آن لائن)راولپنڈی میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظرہائی رسک ایریاز میں موجود زیر تعمیر عمارتوں پر کڑی نظررکھنے اور ہر زون کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں ۔ یہ ہدایات ڈائریکٹر مزید پڑھیں

امراض مچھر

ڈینگی ملیریا سے زیادہ مہلک نہیں دونوں امراض مچھر سے پھیلتے ہیں،ڈاکٹر نور الایمان

پشاور(عکس آن لائن)ڈین خیبر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر نورلایمان نے کہا ہے کہ ڈینگی ملیریا سے زیادہ مہلک نہیں، دونوں امراض مچھر سے پھیلتے ہیں،ہم ملیریا کو بمعہ تمام اثرات آسانی سے سہ لیتے ہیں لیکن نفسیاتی طور پر ڈینگی مزید پڑھیں

مفت تعلیم

اوپن یونیورسٹی نے میٹرک کی مفت تعلیم کی تاریخ میں 20۔ستمبر تک توسیع کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خیبر پختونخواہ میں ضم شدہ قبائلی اضلاع)سابقہ فاٹا( اور بلوچستان بھرمیں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند افرادسے میٹرک پروگرام میں مفت داخلہ حاصل کرنے کے لئے داخلہ فارم 20۔ستمبر تک مزید پڑھیں

فضلہ تلف

سرکاری اسپتالوں کا فضلہ تلف کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا، یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کا فضلہ تلف کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا، تمام سرکاری اسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی کویقینی بنانے کے مزید پڑھیں

اسپتالوں میں احتجاج

محکمہ صحت پنجاب نے اسپتالوں میں احتجاج اور ریلیوں پر پابندی لگا دی

لاہور(عکس آن لائن) محکمہ صحت نےاسپتالوں میں احتجاج،ریلیوں پرمکمل پابندی عائد کر دی، اسپتالوں میں بینر، پمفلٹ، پوسٹر لگانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نےاسپتالوں میں احتجاج اورریلیوں پرپابندی لگادی، اسپتالوں میں مزید پڑھیں

اسپتالوں کی نجکاری

ایم ٹی آئی آرڈیننس سے اسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (ایم ٹی آئی) آرڈیننس سے اسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی ،تمام اسپتال سرکاری اسپتال ہی رہیں گے۔ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں مزید پڑھیں

پولیو کیسز

بلوچستان، خیبر پختونخوا میں مزید پولیو کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد(عکس آن لائن) بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آنے کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔پولیو کیسز کی تعداد گزشتہ سال سے 5 گنا زیادہ اور مزید پڑھیں

مفت علاج

سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کامجوزہ اقدام چیلنج

لاہور( عکس آن لائن)سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کامجوزہ اقدام عدالت میں چیلنج کردیا گیا، درخواست میں مفت علاج اور ٹیسٹ کی سہولت ختم کرنے پرقانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں،درخواست گزار نے عدالت کے رو برو مزید پڑھیں

غذایت کی کمی

پنجاب میں بچوں میں غذایت کی کمی دور کرنے کے نئے اقدامات لینے پر غور

لاہور (عکس آن لائن) صوبہ پنجاب میں غذایت کی کمی کا شکار بچوں کی صحت بہتر بنانے اور غذایت کی کمی پر قابو پانے کیلئے نئے اقدامات کے سلسلہ میں محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات (P&D) میں ممبر ہیلتھ، نیوٹریشن مزید پڑھیں