اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی استاد کی قدر و منزلت کو مزید بلند کرے گی، ڈاکٹر ضیاءالقیوم

اسلام آباد(عکس آن لائن )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اساتذہ کی تدریسی معیار کو مزید بہتر بنانے کے لئے اپنے ٹیچر ایجوکیشن پروگرامز) ایک سالہ ایم ایڈ دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن )اے ڈی ای(ڈیڑھ اڑھائی اور چار مزید پڑھیں

ڈینگی بخار

ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، کراچی میں ایک اور شخص دم توڑ گیا

اسلام آباد/ کراچی (عکس آن لائن) ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، کراچی کے جناح ہسپتال میں مرض سے متاثرہ شخص دم توڑ گیا، راولپنڈی، اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے بھی مزید پڑھیں

چلڈرن اسپتال

ملتان،پی ٹی آئی کی ایم پی اے کو پروٹوکول نہ دینے پر ڈی ایم ایس چلڈرن اسپتال معطل

ملتان(عکس آن لائن)پنجاب میں وی آئی پی کلچر ختم نہ کیاجاسکا، ایم پی اے سبین گل کو پروٹوکول نہ دینے پر ڈی ایم ایس چلڈرن اسپتال ڈاکٹر شاہد حسن کو معطل کردیا گیا۔ جمعرات کو ایک نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

فیصل آبادکی جیلوں

فیصل آبادکی جیلوں میں53 قیدی ایڈز ،541ہیپاٹائٹس سی اور59ہیپاٹائٹس بی کاشکارنکلے

فیصل آباد(عکس آن لائن) فیصل آبادکی جیلوں میں قیدی مختلف بیماریوں میں مبتلاہوگئے۔2871قیدیوں اورملازمین کی ہونے والی سکریننگ کے بعد53 ایڈز ،541ہیپاٹائٹس سی اور59ہیپاٹائٹس بی کاشکارنکلے ۔ قیدیوں میں معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث بھی شامل ہیں جومالی وسائل مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

ڈینگی روکنے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ڈینگی کو پھیلنے سے روکنے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں۔ بدھ کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اسکول

تعلیمی سیشن کے دوران متعدد گورنمنٹ مسجد مکتب اسکول بند کر دیے گئے

لاہور(عکس آن لائن ) محکمہ تعلیم پنجاب نے تعلیمی سیشن کے دوران لاہور شہر کے متعدد گورنمنٹ مسجد مکتب اسکول بند کر دیے جس سے سینکڑوں طالب علم تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسجد مکتب اسکول مزید پڑھیں

سرخ گوشت

امراض قلب سے بچنے کے لیے سرخ گوشت کا استعمال کم کردیں،برطانوی تحقیق

لندن(عکس آن لائن)ناٹنگھن یونیورسٹی کی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ اگر آپ زندگی میں امراض قلب کو خود سے ہمیشہ دور رکھنا اور صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا میں سرخ گوشت کی مقدار میں کمی لے آئیں۔غیرملکی مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

جلد ڈینگی کے کیسز میں کمی واقع ہونا شروع ہوجائے گی، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا ہے کہ جہاں مچھر کی افزائش، وائرس ہے وہاں اسپرے یقینی بنایا جا رہا ہے،انسداد ڈینگی کے لیے کی گئی کوششیں کارگرثابت ہو رہی ہیں۔تفصیلات مزید پڑھیں

ڈینگی

راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 215ہوگئی

راولپنڈی (عکس آن لائن)راولپنڈی میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظرہائی رسک ایریاز میں موجود زیر تعمیر عمارتوں پر کڑی نظررکھنے اور ہر زون کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں ۔ یہ ہدایات ڈائریکٹر مزید پڑھیں

امراض مچھر

ڈینگی ملیریا سے زیادہ مہلک نہیں دونوں امراض مچھر سے پھیلتے ہیں،ڈاکٹر نور الایمان

پشاور(عکس آن لائن)ڈین خیبر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر نورلایمان نے کہا ہے کہ ڈینگی ملیریا سے زیادہ مہلک نہیں، دونوں امراض مچھر سے پھیلتے ہیں،ہم ملیریا کو بمعہ تمام اثرات آسانی سے سہ لیتے ہیں لیکن نفسیاتی طور پر ڈینگی مزید پڑھیں