پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی اور کنیڈین یونیورسٹی کے مابین معاہدہ

لاہور(عکس آن لائن )پنجاب یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف رجائنا ،کینیڈا کے زیر اہتمام براۂ راست روابط، تعلیم اور تحقیق میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے معاہدہ طے پا گیا۔ اس سلسلے میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب وائس چانسلر مزید پڑھیں

متاثر افراد

ملک بھر میں ڈینگی سے متاثر افراد کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)ملک بھر میں ڈینگی سے متاثر افراد کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ملک بھر میں سے ڈینگی کے سب سے زائد کیسز سامنے آئے ،اسلام آباد میں مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت

انسداد ڈینگی مہم کو تیز کرنے سے صوبہ بھر کے ڈینگی کیسز میں واضح فرق نظرآ رہا ہے‘صوبائی وزیر صحت

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدہولی فیملی ہسپتال میں ڈینگی کے مریضوں کیلئے خصوصی قائم ہونے والے آؤٹ ڈور میں پہنچ گئیں۔صوبائی وزیر نے خصوصی آؤٹ ڈور میں ڈینگی کے شکار مریضوں کی عیادت کی اور طبی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے کیرئیر سازی کے چار ڈ پلومہ پروگرامز متعارف کردئیے

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پیشہ ور افراد کی پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے چار شعبوں میں کیرئیر سازی کے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز متعارف کردئیے ٗ یہ نئے تعلیمی پروگرامز ہنر مند افرادکی مہارتوں کو جدید مزید پڑھیں

جاپانی پھل

وٹامنز سے بھرپور جاپانی پھل انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے،طبی ماہرین

اسلام آباد (عکس آن لائن) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ وٹامنز اور دیگر فوائد سے بھرپور جاپانی پھل انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے، اس میں وٹامن اے ، بی اور سی کے علاوہ پروٹین ، کیلشیم ، فاسفورس، مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے بیچلر پروگرامز کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار 2019ء کے بی اے پروگرامز کے فائنل امتحانات آج پیر سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہوں گے ۔ڈیٹ شیٹ اور رول نمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

دماغی صحت

دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن 10 اکتوبر کو منایا جائے گا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن 10 اکتوبر کو منایا جائے گا جس کا مقصد لوگوں کو ذہنی بیماریوں اور ان سے بچاؤ بارے آگاہی فراہم کرنا ہے،عالمی ادارہ برائے صحت مزید پڑھیں