ڈینگی کا مرض

عمرکوٹ اور اس کے گردونواح میں ڈینگی کا مرض بے قابو، مزید 9 افراد میں وائرس کی تصدیق

عمرکوٹ(عکس آن لائن) عمرکوٹ ضلع اور اس کے گردونواح میں ڈینگی کا مرض بے قابو ہوگیا۔مزید “9” افراد میں وائرس کی تصدیق ہونے پر صرف شہر میں مریضوں کی تعداد ایک سو آٹھ “108” سے زائد ہوگئی۔دوسری جانب عمرکوٹ میں مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم اے/ایم ایس سی، بی ایس ، بی اے، بی بی اے، ایسوسی ایٹ ڈگری داخلوں کی تاریخ میں 15نومبر تک توسیع کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم اے/ایم ایس سی، بی ایس ، بی اے، بی بی اے، ایسوسی ایٹ ڈگری اور ٹیچر ایجوکیشن پروگرامز کے داخلوں کی تاریخ میں 50 فیصد اضافی لیٹ فیس چارجز مزید پڑھیں

ایمرجنسی سینٹرز

ریل حادثے کے بعد پنجاب کا 100 مقامات پر ایمرجنسی سینٹرز بنانے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ لیاقت پور تحصیل سمیت 100 مقامات پر ایمرجنسی سینٹرز بنائیں گے، سانحہ تیز گام جیسے واقعات سے نمٹنے کے لیے فرسٹ ایڈ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جائے گی ، ڈاکٹر اپنی پہلی حیثیت میں ہی کام کریں گے،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے صحت کے شعبہ میں اصلاحات کے حوالے سے اقدامات کے مثبت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال ختم کرنے کاحکم ،حکومت کو تمام اسٹیک ہولڈر کےساتھ مشاورت کا حکم ،کمیٹی قائم

لاہور(عکس آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال ختم کرنے کاحکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہڑتال کی صورت پر توہین عدالت کی کارروائی میں جیل جائیں گے، ڈاکٹرز یونیفارم میں عدالت نہیں ہسپتالوں میں ہونے چاہئیں،فاضل عدالت مزید پڑھیں

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کا بی ٹیک تھرڈاینڈ فائنل ائیرسالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان

پشاور(عکس آن لائن)انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے کنٹرولر امتحانات نے بی ٹیک تھرڈ اینڈ فائنل ائیر چارسالہ پروگرام (نیااورپراناکورس ) 2018ء اور 2019ء کے شیڈول کا اعلان کردیا‘ اعلامیہ کے مطابق تھرڈائیر کے امتحانات 5دسمبر2019ء جبکہ فائنل ائیر کے امتحانات 8دسمبر مزید پڑھیں

نئی تحقیق

روزانہ 7 سے 8 منٹ کی دوڑ قبل از وقت موت سے بچا سکتی ہے،نئی تحقیق

کراچی(عکس آن لائن)آسٹریلیا کی مشہور وکٹوریہ یونیورسٹی نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ہفتے میں ایک مرتبہ 50 منٹ کی دوڑ انسان کو قبل از وقت موت سے بچا سکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رنرز ورلڈ کے مطابق مزید پڑھیں

ہڑتالی ڈاکٹرز

پنجاب حکومت کا ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف ایکشن، 5 ہزار سے زائد پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹرز کو نوٹسز

لاہور (عکس آن لائن ) پنجاب حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے 5 ہزار سے زائد پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹرز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق تدریسی ہسپتالوں میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال 27 مزید پڑھیں

یاسمین راشد

نواز شریف کے جنیٹک ٹیسٹ کا فیصلہ میڈیکل بورڈ ہی کر سکتا ہے،یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف کی مجموعی حالت خطرے سے باہر ہے، اس طرح کی نوعیت میں پلیٹ لیٹس بڑھتے اور کم ہوتے رہتے ہیں، ان کے جینیٹک ٹیسٹ کا مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایجوکیشن کے سمسٹر بہار 2019ء کے ایم فل/پی ایچ ڈی امتحانات 12 نومبر سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام سمسٹر بہار 2019ء میں پیش کئے گئے ایم فل /پی ایچ ڈی پروگرامز)ایجوکیشن/ای پی ایم /سپیشل ایجوکیشن(کے فائنل امتحانات 12نومبر سے شروع ہوں گے مزید پڑھیں