عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ نے جناح ہائوس کے باہر جلا ئوگھیرا ئومقدمے کا جیل ٹرائل چیلنج کردیا

لاہور(عکس آن لائن )سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے جناح ہائوس کے باہر جلا ئوگھیرا ئوکے مقدمے کا جیل ٹرائل چیلنج کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخوات میں موقف اپنایا گیا ہے کہ جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن قانون اور مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

9 مئی کیس، علی امین گنڈاپور کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

راولپنڈی (عکس آن لائن)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کے 12 مقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کرلی۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 9 مئی کے مقدمات میں ضمانتوں کے لیے انسداد مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

جلائو گھیرائو کیس ، خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے معروف فیشن ڈیزائن خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ عدالت نے جناح ہائوس حملہ اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج

اسلا م آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم و بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پتنگ بازی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پتنگ بازی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے مزید پڑھیں

پی سی بی میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا۔پی سی بی کی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں، کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی، ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

بشری بی بی

زہر دیئے جانے کا خدشہ ، بشری بی بی نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) سب جیل بنی گالا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور میڈیکل چیک اپ کیلئے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی اہلیہ بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میںدرخواست دائر کردی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 14روز کے لیے ملتوی کردی

کراچی (عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 14روز کے لیے ملتوی کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نے این اے207 سے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کی آصفہ بھٹو زرداری کی کامیابی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ آصفہ بھٹو زرداری کی کامیابی کو حلقے کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بہاولپور میں اراضی الاٹمنٹ کی منسوخی کیلئے دائر درخواست خارج کر دی

لاہور ( عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے بہاولپور میں 27کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کروانے کیلئے دائر اپیل خارج کر دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اقبال گجر نامی شہری مزید پڑھیں