آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نے این اے207 سے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کی آصفہ بھٹو زرداری کی کامیابی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

آصفہ بھٹو زرداری کی کامیابی کو حلقے کے امیدوار مصطفی رند نے چیلنج کیا ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ امیدوار مصطفی رند کو اغوا کر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرائے،

آصفہ بھٹو زرداری کی بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں کہا گیا کہ 21 اپریل کو حلقے میں ضمنی انتخابات ہونا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں