شیخ رشید

9 مئی مقدمات، عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 جنوری تک ملتوی

راولپنڈی (عکس آن لائن)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا انتخابی نشان واپسی کیس میں اٹارنی جنرل ،الیکشن کمیشن کو نوٹس، جواب طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینے کے کیس میں اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215کے خلاف اظہر صدیق مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کی گرفتاری پر توہینِ عدالت کیس کسی اور بینچ کو منتقلی کی استدعا مسترد

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری پر توہینِ عدالت کیس کسی اور بینچ کو منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ

قاسم سوری پر کیوں نہ آئین شکنی کی کارروائی کا حکم دیا جائے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نااہلی کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ قاسم سوری پر کیوں نہ آئین شکنی مزید پڑھیں

صنم جاوید

9 مئی کیس، صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر دلائل کیلئے پراسیکیوشن کو 25 جنوری تک مہلت

لاہور (عکس آن لائن) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی سے متعلق مقدمے میں پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن کو دلائل کے لیے 25 جنوری تک کی مہلت دے دی۔ مسلم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سانحہ ماڈل ٹائون کیس، محکمہ داخلہ کو ریکارڈ پیش کرنے کیلئے آخری مہلت

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹائون کیس میں محکمہ داخلہ کو ریکارڈ پیش کرنے کے لئے آخری مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سانحہ ماڈل ٹائون کی جوڈیشل انکوائری کا ریکارڈ فراہم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 31 جنوری تک ملتوی

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت 31 جنوری تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

عمران خان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت 29جنوری تک ملتوی

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف کیس میں ترمیمی درخواست کی دستاویزات آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔ ہائیکورٹ کی جسٹس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،سندھ کے سرکاری محکموں میں گریڈ 1 سے 15 تک کی ملازمتوں پر پابندی کی درخواست پر آئندہ سماعت پر فریقین سے دلائل طلب

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے سرکاری محکموں میں گریڈ 1 سے 15 تک کی ملازمتوں پر پابندی کی درخواست پر آئندہ سماعت پر فریقین سے دلائل طلب کرلیے۔ پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں سندھ کے سرکاری مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان کی ای سی ایل سے نام خارج کرنیکی درخواست پر نیب سمیت دیگر سے جواب طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام خارج کرنے کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے نیب اور دیگر متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا۔ شاہدخاقان عباسی کی ای سی مزید پڑھیں