سپریم کورٹ

عام الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور( عکس آن لائن)8فروری کو ہونے والے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ شہری شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی۔ درخواست میں مزید پڑھیں

عمران ریاض

عمران ریاض کا نام پی سی ایل میں شامل کرنے کیخلاف اعتراضی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف اعتراضی درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی نے اعتراضی درخواست پر سماعت کی۔عمران ریاض کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

درخواست دائر کرکے غائب ہوجاتے ہیں، ایسا مذاق نہیں چلے گا، سپریم کورٹ کا درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آبا د( عکس آن لائن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس میں متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

9 مئی مقدمات،ملزمان کے جیل ٹرائل کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کو جلائو گھیرائو کے مقدمات کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کا کیس، نگران وزیراعظم کی عدالت طلبی کا حکمنامہ جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی 19 فروری کو طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

سلمان راجہ

پی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج؛ سلمان راجہ سمیت متعدد کارکن گرفتار

اسلام آباد / لاہور(عکس آن لائن) انتخابی نتائج کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے اسلام آباد، لاہور سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کیے۔ احتجاج کرنے والوں میں مرد و خواتین اور بڑی تعداد میں نوجوان شامل مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کیخلاف درخواست پر نادرا و دیگر فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب

کراچی (عکس آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف درخواست پر نادرا و دیگر فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ ہفتہ کوسندھ ہائیکورٹ میں شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیخلاف درخواست مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود کی سزائوں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزائوں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ کر دیا۔ عدالتِ عالیہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف مزید پڑھیں