عتیق ریاض

لاہور ہائیکورٹ سے صنم جاوید کے شوہر کی ضمانت منظور

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور کر لی۔

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی۔ عدالت نے وکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا۔ملزم عتیق ریاض کو پولیس نے جناح ہائوس جلائو گھیرائو کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا ۔

عتیق ریاض کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں