کرپشن شکایات

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے کرپشن شکایات پر 20انکوائریوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ نے کرپشن شکایات پر 20انکوائریوں کی منظوری دیدی‘ یہ انکوائریاں محکمہ جنگلات خیبرپختونخوا‘ رکن صوبائی اسمبلی غورام بگٹی‘ جوائنٹ ٹیسٹنگ سروس لمیٹڈ اور پاکستان ریلویز کے افسران سمیت دیگر کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

مسلم لیگ (ن) کاپیکا ترمیمی آرڈیننس کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پارٹی صدر شہباز شریف کی ہدایت پر مریم اورنگزیب اور سینیٹر اعظم نزیر تارڑ کی طرف سے پٹیشن دائر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے خلاف درخواست ہائی کورٹ نے ناقابل سماعت قرار دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)نیشنل پریس کلب انتخابات 2022 کیخلاف آزاد گروپ کے شکیل قرار و دیگر کی رٹ پٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ نے ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

خورشید شاہ

خورشید شاہ کے بعد انکے اہلخانہ کو بھی بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کے بعد انکے اہلخانہ کو بھی سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، کیس میں شریک تمام ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب اپیلیں خارج کر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کو کالعدم قرارد ینے کیلئے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور(عکس آن لائن) پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کو کالعدم قرارد ینے کیلئے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔چوہدری سعید ظفر ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ثوبیہ بتول کی برآمدگی سے متعلق کیس ،ضلع سرگودھا سے اغواء شدہ 151 لڑکیاں بازیاب کرانے کا انکشاف

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ میں سرگودھا سے اغوا ہونے والی ثوبیہ بتول کی برآمدگی سے متعلق کیس میں پنجاب کے ضلع سرگودھا سے اغواء شدہ 151 لڑکیاں بازیاب کرانے کا انکشاف ہوا ۔پیر کو جسٹس مقبول باقر کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی ۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر

اشتعال انگیز کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کی فرد جرم عائد کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(عکس آن لائن)مقامی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کی اشتعال انگیز کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج ملک مشتاق نے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ خان

جج کی رخصت کے باعث رانا ثنا اللہ اور دیگر کیخلاف منشیات سمگلنگ کیس کی سماعت 12مارچ تک ملتوی

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اور دیگر پانچ ملزمان کے خلاف منشیات سمگلنگ کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث 12مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔ رانا ثنا اللہ اور دیگر مزید پڑھیں