سپریم کورٹ

10 سے 15 ہزار لوگ جمع کرکے عدالتی فیصلے پر تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ 10 سے 15 ہزار لوگ جمع کر کے عدالتی فیصلے پر تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں۔ پیر کو چیف جسٹس کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پارٹی سے انحراف کرنے والے اراکین اسمبلی کو تاحیات نااہل قرار دینے کی درخواست دائر

لاہور(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پارٹی سے انحراف کرنے والے اراکین اسمبلی کو تاحیات نااہل قرار دینے کی درخواست دار کر دی گئی ، جس میں کہا گہا کہ آئین کسی بھی رکن اسمبلی کوپارٹی سے منحرف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسٹاپ لسٹ ، عدالت نے شہباز گل اور شہزاد اکبر کی درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ کیا کسی کے خلاف انکوائری کرکے بھی نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالا جائے گا؟ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے رہنماں شہزاد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست خارج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست ناقابل سماعت قرارد یکر خارج کردی اور عدالتی وقت ضائع کرنے پردرخواست گزارپر پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ پیر مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کیلئے پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلیں

لاہور (نمائندہ عکس)پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کے لیے پولیس نے اسمبلی سیکرٹریٹ سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی۔ذرائع کے مطابق ایوان میں ہنگامہ آرائی کی سی سی مزید پڑھیں

حریم شاہ

ایف آئی اے کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد

کراچی (کورٹ رپورٹر)عدالت نے ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں حریم شاہ کے خلاف ایف آئی اے انکوائری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت نے حریم مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور (نمائندہ عکس) لاہور پولیس نے پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز ہونے والی ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ سارجنٹ ایٹ آرمز کی مدعیت میں درج کیا گیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت نے اثاثے چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار دے دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اثاثے چھپانے یا ڈیکلیئر نہ کرنے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں کاروباری شخصیت الطاف احمد گوندل کے خلاف مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس

سندھ ہاوس حملہ کیس‘ پی ٹی آئی کے 2 مستعفی ارکان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (نمائندہ عکس)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ ہاوس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی عطا اللہ اور فہیم خان کی 50 ہزار روپے کے مچلکوں پر 26 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس

اسلام آباد ہائیکورٹ، شہزاد اکبر اور شہباز گل کے نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور شہباز گل کا نام سٹاپ لسٹ سے نکالنے اور سفری پابندیاں ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایف آئی اے سے 18 اپریل تک مزید پڑھیں