منی لانڈرنگ کیس

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب( باپ، بیٹے) کی گرفتاری مانگ لی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز کے ذریعے 25 ارب کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل سینٹرل کورٹ میں ہوئی، جہاں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش ہو گئے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی لانگ مارچ کے تناظرمیں درج مقدمات کے خلاف درخواست پراسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

حنیف عباسی

اسلام آباد ہائیکورٹ ،حنیف عباسی کے عہدے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آ باد (کورٹ رپورتر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست نمٹا دی۔ سماعت کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کا استعفی عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کر دیا گیا، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کیا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی لانگ مارچ ،وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے تناظر میں وزیراعظم سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ درخواست گزار وکیل کلثوم خالق نے درخواست مزید پڑھیں

راہداری ضمانت

عمران خان نے راہداری ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

پشاور (کورٹ رپورٹر ) سابق وزیراعظم عمران خان نے راہداری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی، پشاور ہائیکورٹ نے راہداری ضمانت فوری سماعت کیلئے منظور کر لی۔ درخواست پرچیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کچھ دیر بعد سماعت کریں گے۔ عمران خان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حماد اظہر،اسد قیصرکی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو سابق وفاقی وزیر حماد اظہر اورسابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں لاہورمیں درج مقدمے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

حمزہ شہباز کے خلاف درخواستیں ،اسمبلی میں لوگوں کو داخل ہونے سے روکنا سیکریٹری اسمبلی کا کام تھا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں ریمارکس میں کہا کہ اسمبلی کے اندرلوگوں کو داخل ہونے سے روکنا سیکریٹری اسمبلی کا کام تھا، اسمبلی میں لوٹے گئے یہ شرمناک تھا، پوری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

گزشتہ حکومت کی الیکشن ایکٹ ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آ باد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب کر لیے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا ایس بی سی اے کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے ایس بی سی اے کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ناظم آباد بلاک 5 میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست مزید پڑھیں