یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینٹ کا الیکشن سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) سابق وزیر اعظم اور سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینٹ کا الیکشن سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر مزید پڑھیں

فاروق ایچ نائیک

نیب قانون کے زریعے کسی کی عزت نفس کو مجروح نہیں ہونے دیں گے، فاروق ایچ نائیک

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ نیب قانون کے زریعے کسی کی عزت نفس کو مجروح نہیں ہونے دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

وزیر اعلی پنجاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حمزہ شہباز کو نوٹس جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست پر حمزہ شہباز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ عدالت نے اسی درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیئرمین نیب کی تعیناتی،چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں چئیرمین نیب کی تعیناتی کےلئے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف درخواست مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہدکریم مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کا معاملہ، الیکشن کمیشن سے 10 روز جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پانچ مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 روز میں مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

وزیر اعلی پنجاب کی الیکشن کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواستیں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے وزیر اعلی حمزہ شہباز کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کے خلاف تمام درخواستیں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دیں۔ ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے عدالت کو بتایا مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر

بغاوت اور کارِسرکار میں مداخلت؛ کیپٹن (ر) صفدر اور لیگی ایم پی اے عمران خالد پر 2 عدالتوں میں فردِ جرم عائد

لاہور(نمائندہ عکس) عدالت نے بغاوت کے مقدمے میں کیپٹن (ر) صفدر اور لیگی ایم پی اے عمران خالد پر فرد جرم عائد کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر، کیپٹن صفدر اور لیگی ایم پی اے مزید پڑھیں