بجلی

نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی1.72روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

کراچی (عکس آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے کراچی کے لیے بجلی1.72روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کرلی، مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 85کروڑ 20لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی (عکس آن لائن)ملک میں ایک ہفتے کے دوران غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 85 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 85 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے اضافے کے بعد غیر ملکی زرمبادلہ مزید پڑھیں

استحکام

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار

کراچی(عکس آن لائن) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے جس سے روپے کی قدر بحال ہونے لگی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 27 پیسے کی کمی دیکھنے مزید پڑھیں

بیورو برائے شماریات

ایل این جی کی درآمدات میں رواں مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر 7 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات

مکوآنہ (عکس آن لائن)ملک میں ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر مزید پڑھیں

سولر پینلز

ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث سولر پینلز کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (عکس آن لائن)سولر پینلز کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد شہریوں نے شمسی توانائی کا استعمال بڑھادیا اور اس کی فروخت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ کراچی میں بجلی اور گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ

2023 پاکستانی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کیلئے بدترین سال

اسلام آباد (عکس آن لائن) سال 2023 پاکستانی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کے لیے بدترین رہا، گزشتہ سال کے مقابلے میں کپڑے کی برآمدات میں ساڑھے 14 فیصد تک گراوٹ کے باعث صنعتکاروں کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑا، کئی بڑے صنعتی مزید پڑھیں

سوئی ناردرن

حکومت کی گیس صارفین پر 232ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران حکومت نے صوبہ سندھ کی مخالفت کے باوجود گھریلو گیس صارفین سے یکم جنوری 2024سے 232ارب روپے وصول کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ نے مزید پڑھیں

برآمدات

پاکستان کی مشرق وسطی کے لئے برآمدات میں نمایاں اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ کے دوران 28.98 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مصنوعات کی طلب میں اضافہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کویت میں مزید پڑھیں