میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

کراچی (عکس آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ تنازعہ بڑھ رہا ہے جوکوئی بھی صورت اختیارکرسکتا ہے۔ غالب مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لی

لاہور( عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لی۔ذرائع کے مطابق چند روز تک تاجروں اور صنعتکاروں کو حتمی نوٹس مل جائیں گے، تاجروں کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے ایک ارب ڈالرز قرض دے گا

اسلام آباد(عکس آن لائن)عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کے لیے 1 ارب ڈالرز قرض دے گا۔دستاویز کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے جون میں قرض کی منظوری متوقع ہے، فنڈ 2160 میگاواٹ کے داسو مزید پڑھیں

آئندہ بجٹ میں برآمدات کے فروغ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے ‘ اعجاز الرحمان

لاہور(عکس آن لائن)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن اعجاز الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں برآمدات کے فروغ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے ، مختلف ڈیوٹیز اور فریٹ چارجز میں کمی کے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

غیرملکی قرضوں سے چھٹکارے کیلئے ایمر جنسی کی طرز پر اقدامات نا گزیر ہیں’اشرف بھٹی

لاہور( عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے غیر ملکی قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ایمر جنسی کی طرز پر اقدامات کو نا گزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بغیر پاکستان مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کوہوگی

لاہور (عکس آن لائن)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آ ف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کے زیر ِ اہتمام 750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی عید الفطر کی چھٹیوں کے فوری بعد 15اپریل2024ئ کوبروز سوموار منعقد ہوگی۔ 750روپے والے قومی انعامی بانڈز مزید پڑھیں