سستی چینی

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو سستی چینی دینے سے انکار

ا سلام آباد (عکس آن لائن) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو سستی چینی فراہم کرنے سے انکار کردیا۔پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وفاقی وزارت صنعت و پیداوارکو خط لکھا گیا ہے. جس میں کہا مزید پڑھیں

ریلوے خسارہ

مالی سال 20-2019 کے دس ماہ کے اختتام پر ریلوے خسارہ میں ریکارڈ اضافہ

لاہور(عکس آن لائن) مالی سال 20-2019 کے دوران ریلوے خسارہ میں ریکارڈ اضافہ، مالی سال کے دس ماہ کے اختتام پر ریلوے کو کل 37 ارب 36 کروڑ روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا، ریلوے اعدادوشمار کے مطابق مطابق مزید پڑھیں

مہنگائی

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.05 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

اسلام آباد(عکس آن لائن) ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.05 فیصد اضافہ ہو گیا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ کی پوسٹ بجٹ پریس

16 سو درآمدی اشیا کی ٹیرف لائنز پر ڈیوٹی صفر، عبدالحفیظ شیخ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

اسلام آباد (عکس آن لائن ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا سے ملکی معیشت کو تین ہزار ارب کا نقصان کا تخمینہ، ٹیکس وصولی میں 700 ارب کی کمی کا سامنا رہا، بے روز گاری میں مزید پڑھیں

ٹیکس فری

کورونا کے تناظر میں بجٹ ٹیکس فری، متوازن اور کاروباری آسانیوں کے لئے اصلاحات خوش آئند ہیں

لاہور(عکس آن لائن) بزنس کمیونٹی نے وفاقی بجٹ 2020-21 کو کوویڈ 19 کے اثرات کے تناظر میں ٹیکس فری اور متوازن قرار دیا ہے۔ یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے مرکزی چیئرمین افتخار علی ملک نے کاروباری آسانیوں کے مزید پڑھیں

میاں کاشف اشفاق

وفاقی بجٹ 2020-21متوازن، اعتدال پسندانہ اور نمو دوست ہے، میاں کاشف اشفاق

لاہور(عکس آن لائن) چیئرمین فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (فیڈمک) میاں کاشف اشفاق نے وفاقی بجٹ 2020-21 کو متوازن، اعتدال پسندانہ اور نمو دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے پیدا کردہ معاشی بحران اور مزید پڑھیں