بینکنگ ڈیپازٹس

گزشتہ مالی سال کے دوران بینکنگ ڈیپازٹس میں 12 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (عکس آن لائن) گزشتہ مالی سال کے دوران بینکنگ ڈیپازٹس میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے، اس دوران قرضوں کی فراہمی میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز کے تجزیہ کار فواد بشیر نے مزید پڑھیں

سیمنٹ کی برآمدات

سیمنٹ کی برآمدات میں 124 فیصد ،مقامی فروخت میں 19 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) سیمنٹ کی برآمدات میں 124 فیصد اضافہ جبکہ جون 2020ء کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 19 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کی رپورٹ مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات پاکستان

مئی کے دوران نیٹ ویئرز کی برآمدات میں 90 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (عکس آن لائن) مئی 2020ء کے دوران نیٹ ویئرز کی برآمدات میں 90.87 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم 29 ارب مزید پڑھیں

ٹماٹرکی قلت

ٹماٹرکی قلت پھرسر اٹھانے لگی ، ڈیڑھ ماہ میں قیمت دگنی ہوگئی، درآمد کنندگان

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان میں پھر ٹماٹرکی قلت سر اٹھانے لگی، مقامی مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمت ڈیڑھ ماہ کے دوران دگنی ہوگئی ہے اور خوردہ سطح پر ٹماٹر 70سے 80روپے کلو پر فروخت ہورہا ہے ۔ بھارت سے تجارت مزید پڑھیں

لنڈے کے کپڑوں

لنڈے کے کپڑوں کی درآمدات میں 44.20 فیصد کمی ،ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں سال مئی کے دوران لنڈے کے کپڑوں کی درآمدات میں 44.20 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران درآمدات کا مزید پڑھیں

جوتوں کی برآمدات

جوتوں کی برآمدات میں مئی کے دوران 29.95 فیصد کمی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان میں تیار ہونے والے جوتوں کی برآمدات میں مئی 2020ء کے دوران 29.95 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران مزید پڑھیں

عبدالرازق داود

جغرافیائی تنوع کو بڑھانا اور نئی منڈیوں تک رسائی، اسٹریٹجک تجارتی پالیسی، مشیر تجارت

اسلام آباد (عکس آن لائن) مشیر تجارت عبدالرازق داود نے کہا ہے کہ جغرافیائی تنوع کو بڑھانا اور نئی منڈیوں تک رسائی ہماری اسٹریٹجک تجارتی پالیسی کا اہم جز ہے، اس سلسلے میں ڈی جی خان سیمنٹ کو فلپائن میں مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان

غیر ملکی سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی بیرون ملک منتقلی میں 2019-20ء کے کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) غیر ملکی سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے منافع جات کی بیرون ملک منتقلی میں مالی سال 2019-20ء کے دوران 27.37 فیصد کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان

جون 2020ء کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی 51 ملین ڈالر مالیت کے ٹی بلز کی خریداری

اسلام آباد (عکس آن لائن) جون 2020ء کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 51 ملین ڈالر مالیت کے ٹی بلز خریدے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق ٹی بلز کی خریداری میں غیر مزید پڑھیں

دالوں کی درآمدات

مئی 2020ء کے دوران دالوں کی درآمدات میں 21.80 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) مئی 2020ء کے دوران دالوں کی درآمدات میں 21.80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 43.2 ملین کا مزید پڑھیں