کاروں کی فروخت

ستمبر میں کاروں کی فروخت میں39 فیصد کمی

کراچی(عکس آن لائن) ماہ ستمبر2019 میں کاروں کی فروخت میں 39 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اس ماہ 11724 کاریں فروخت ہوئیں۔ اسی عرصے میں گذشتہ سال 19345 گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن (پاما) کے مزید پڑھیں

قومی انعامی بانڈز

750 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اکتوبرکو ہو گی

سرگودھا(عکس آن لائن )سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کے زیرِ اہتمام 750 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 80 ویں قرعہ اندازی 15 اکتوبر کو راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔ 750 روپے والے قومی انعامی بانڈزکا پہلا انعام 15 مزید پڑھیں

ڈاکٹر حفیظ شیخ

وزیراعظم کے مشیر خزانہ و ریونیو ڈاکٹر حفیظ شیخ کی زیر صدارت ترقیاتی اصلاحات کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کے مشیر خزانہ و ریونیو ڈاکٹر حفیظ شیخ کی زیر صدارت ترقیاتی اصلاحات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ ہفتہ کو منعقد ہونے والے اجلاس میں اقتصادی امور ڈویژن، منصوبہ بندی کمیشن اور ورلڈ بینک مزید پڑھیں

شبر زیدی

ملک بھر اور بلوچستان میں قانونی تجارت کی حوصلہ شکنی کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،شبر زیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے چیئرمین شبر زیدی نے کہاہے کہ ملک بھر اور بلوچستان میں قانونی تجارت کی حوصلہ شکنی کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،تجارت ،درآمدات اور برآمدات سے وابستہ افراد مزید پڑھیں

پاکستانی کارکنوں

مالی سال 2020ء کے ابتدائی تین ماہ ،بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 5.4 ارب ڈالر کی ترسیلات بھجوائیں

اسلام آباد (عکس آن لائن) بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے رواں مالی سال 2020ء کے ابتدائی تین ماہ (جولائی تا ستمبر) میں 5478.11 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جبکہ گذشتہ برس کی اسی مدت میں 5557.61 ملین ڈالر موصول مزید پڑھیں

ادویات

ادویات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 8.21 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد(عکس آن لائن) رواں مالی سال میں ادویات کی برآمدات میں 8.21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی دوہ ماہ میں ادویات کی برآمدات مزید پڑھیں

غذائی اجناس

غذائی اجناس کی درآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 26.8 فیصد کمی ہوئی، شماریات بیورو

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران غذائی اجناس کی درآمدات میں 26.8 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال 2019-20 کے ابتدائی دو مزید پڑھیں

پیاز

پیاز 100 روپے کلو تک پہنچ گئی، مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی(عکس آن لائن)متعلقہ حکام اور وزارت تجارت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے کراچی سمیت بڑے شہروں میں پیاز کی قیمت 100روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔بارشوں سے بلوچستان اور سندھ کی فصل کو نقصان پہنچنے کے باوجود مزید پڑھیں