ادارہ برائے شماریات پاکستان

مئی میں بجلی کے پنکھوں کی برآمد 77 فیصد اضافہ ریکارڈ،ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) مئی 2020ء کے دوران پاکستان سے بجلی کے پنکھوں کی برآمد 77.13 فیصد

اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے

دوران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات 376 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ اپریل 2020ء کے دوران بجلی کے

پنکھوں کی برآمدات کا حجم 212 ملین روپے رہا تھا۔ اس طرح اپریل 2020ء کے مقابلہ میں مئی 2020ء کے

دوران بجلی کے پنکھوں کی ملکی برآمدات میں 164 ملین روپے

یعنی 77.13 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارد کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں