چاول کی برآمدات

گزشتہ مالی سال 2020ء کے دوران چاول کی برآمدات میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) گزشتہ مالی سال 2020ء کے دوران چاول کی برآمدات میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ دوران سال 2.1 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

مالی سال2020 کے 11ماہ میں لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی پیداوار میں10فیصد کمی ہوئی

لاہور(عکس آن لائن) ادارہ شماریات نے رواں مالی سال 2020 کے 11 ماہ کیلئے بڑی صنعتوں کی ترقی کا ڈیٹا جاری کر دیا۔رپورٹ کے مطابق مالی سال2020 کے 11ماہ میں لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی پیداوار میں10فیصد کمی ہوئی، جبکہ مذکورہ مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

نجی بجلی گھروں کو ڈالر میں ادائیگی سے بجلی مہنگی ہو رہی ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (عکس آن لائن ) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ، ایف پی سی سی آئی میں بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئرمین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل مشینری

جون 2020ء کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 52.11 فیصد کمی

اسلام آباد(عکس آن لائن) جون 2020ء کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 52.11 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق جون 2020ء میں درآمدات کا حجم 30.6 ملین ڈالر تک کم مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت

گزشتہ 59 سال کے دوران پاکستان کی معیشت میں خدمات کے شعبہ کے حصہ میں 12.8 صنعتی شعبہ میں 1.6 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد (عکس آن لائن) گزشتہ 59 سال کے دوران پاکستان کی معیشت میں خدمات کے شعبہ کے حصہ میں 12.8 فیصد جبکہ صنعتی شعبہ کے حصہ میں 1.6 فیصد اضافہ ہوا ہے، قومی معیشت کے اہم ستون زرعی شعبہ مزید پڑھیں

ٹریکٹرز کی پیداوار

ٹریکٹرز کی پیداوار میں گزشتہ مالی سال 34.65 فیصد کمی

کراچی(عکس آن لائن)ٹریکٹرز کی پیداوار میں گزشتہ مالی سال کے دوران 34.65فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2019-20 کے دوران ٹریکٹروں کی پیداوار32ہزار608 یونٹس تک کم ہو گئی مزید پڑھیں

انکم ٹیکس وصولی

گزشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوران برآمدات پر انکم ٹیکس وصولی میں 25 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد (عکس آن لائن) گزشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوران برآمدات پر انکم ٹیکس وصولی میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ دوران سال فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے برآمدات پر عائد انکم ٹیکس کی مد میں مزید پڑھیں