ادارہ برائے شماریات

تیار سلیمانی پتھر کی برآمدات میں جون کے دوران 14 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) جون 2020ء کے دوران تیار سلیمانی پتھر کی برآمدات میں 14 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق جون 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم 43 ملین روپے

تک کم ہو گیا جبکہ مئی 2020ء کے دوران تیار سلیمانی پتھر کی برآمدات کا حجم 50 ملین روپے رہا تھا۔ اس طرح

مئی 2020ء کے مقابلہ میں جون 2020ء کے دوران سلیمانی پتھر کی قومی برآمدات میں 7 ملین روپے

یعنی 14 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں