پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار15لاکھ ٹن سے زیادہ، اس کے زیر کاشتہ رقبے میں اضافہ ہورہاہے،ماہرین زراعت

مکوآنہ (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے متجاوز اور اس کے زیر کاشتہ رقبے میں مسلسل اضافہ ہونے لگاہے، کاشتکار کھمبی کوسال میں دومرتبہ مارچ اور اکتوبر مزید پڑھیں

السی کابیج

السی کاالفالینک مچھلی کے تیل میں موجوداور لینولینک ایسڈ، اومیگا 6بھی دل کے دورہ سے بچانے میں موثرہے،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو رواں ماہ کے دوران السی کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار السی کی کاشت رواں ماہ کے اختتام تک مکمل کرلیں تاکہ مزید پڑھیں

مونگ

آبپاش علاقوں میں مونگ کی ترقی دادہ اقسام نیاب مونگ 2006، آزری مونگ 2006 کاشت کرنے کا مشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے مونگ کے کاشتکاروں کومشورہ دیا ہے کہ ایسے کاشتکار جو کسی وجہ سے کماد یا بہاریہ سورج مکھی کی فصل کاشت نہیں کر سکے وہ رواں ماہ مارچ کے آخر تک بہاریہ مونگ مزید پڑھیں

پکی لیچی

گرمیوں میں پکی لیچی کو سردیوں تک تازہ اور محفوظ کیسے رکھا جائے ؟

بیجنگ (عکس آن لائن) 18 فروری کو ، چین کے زیادہ تر حصے میں سردیوں کا موسم تھا ، لیکن گوانگ دونگ صوبے میں انڈسٹری ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی انٹیگریشن ڈویلپمنٹ اچیومنٹ نمائش میں لوگوں کو یہاں تازہ لیچی کا مزید پڑھیں

آم کی گڈھیری

محکمہ زراعت پنجاب نے آم کی گڈھیری کے تدارک کیلئے حکمت عملی جاری کر دی

مکوآنہ (عکس آن لائن)ملکی آم ذائقہ کے اعتبار سے عالمی منڈی میں منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان زیادہ آم کی پیداوار حاصل کرنے والے ممالک میں چھٹے نمبر پر ہے اور پاکستان میں0.142 ملین ایکڑ رقبہ آم کے باغات پر مزید پڑھیں

لوسرن

لوسرن کی منظور شدہ قسم نیم خشک علاقوں کیلئے بھی موزوں قرار

مکوآنہ (عکس آن لائن)محکمہ زراعت پنجاب نے لوسرن کی منظور شدہ قسم کونیم خشک علاقوں کیلئے بھی موزوں قرار دیدیا ہے اور کہاہے کہ کاشتکار سرگودھا لوسرن 2002 کی بروقت کاشت کرکے اچھی پیداوار حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ خشک علاقوں مزید پڑھیں

تل

تل کی فصل دنیاکے تقریباً70ممالک میں کامیابی سے کاشت کی جارہی ہے،ماہرزراعت

مکوآنہ (عکس آن لائن)ماہرزراعت وسابق ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع) کہاہے کہ تل کی فصل دنیاکے تقریباً70ممالک میں کامیابی سے کاشت کی جارہی ہے اسکی خصوصیات بہت حد تک زیتون کے تیل سے ملتی ہے لہذا اس کو 5سے 10فیصد تک مزید پڑھیں

گندم

ترقی پسند کاشتکار 80من فی ایکڑ تک گندم کی پیداوار حاصل کر رہے ہیں،ماہرین جامعہ زرعیہ

مکوآنہ (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ ترقی پسند کاشتکار 80من فی ایکڑ تک گندم کی پیداوار حاصل کر رہے ہیں جبکہ ہماری اوسط پیداوار صرف 31من تک محدود ہو کر رہ گئی ہے مزید پڑھیں