کماد کی فصل

ماہرین زراعت کی کماد کی فصل مکمل پکنے پر اس کی کٹائی شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کماد کی فصل مکمل پکنے پر اس کی کٹائی شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کماد کی فصل کاشتکار کی معاشی ترقی میں بہت اہمیت کی حامل ہے جبکہ مزید پڑھیں

کپاس

کا شتکارکپاس کی آخری چنائی کے بعدان کھلے ٹینڈے اور مڈھ تلف کردیں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آ ن لائن) محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی آف سیزن مینجمنٹ پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا ہے ۔محکمہ کے ذرائع نے کہا کہ کپاس کے کاشتکار آخری چنائی کے بعد کھیتوں میں بھیڑ بکریاں چرائیں مزید پڑھیں

السی

السی کی قسم چاندنی کی کاشت 30 نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو السی کی کاشت 30نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور السی کی قسم چاندنی کی کاشت سے شاندار پیداوار حاصل کرنے کابھی مشورہ دیاہے۔ انہوں نے بتایاکہ السی مزید پڑھیں

تارامیرا

تارامیرا کی اچھی پیداوار کیلئے کھادوں کے بروقت اور مناسب استعمال کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکاروں کو تارامیرا کی اچھی پیداوار کیلئے کھادوں کے بروقت اور مناسب استعمال کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ تارامیراکی فصل کو بڑھوتری کیلئے نائٹروجن اور فاسفورس کھاد کی ضرورت ہوتی ہے لہٰذا مزید پڑھیں

سرسوں

کاشتکاروں کو رایا اور سرسوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو رایا اور سرسوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ رایا اور سرسوں کی فصل پر بوائی سے لے کر مزید پڑھیں

مولی کی کاشت

کاشتکارکم کڑواہٹ رکھنے والی 40 یوم میں تیار ہونے والی مولی کی کاشت کی جانب زیادہ توجہ دیں ،ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ 40یوم والی مولی کی کاشت کی جانب زیادہ توجہ دیں کیونکہ اس کی فصل نہ صرف 40روزمیں تیار اور خستہ ہونے کے ساتھ ساتھ کم کڑواہٹ مزید پڑھیں

ڈی اے پی کھاد

فاسفورس کی کمی کاشکار زمینوں کی زرخیزی کے لئے ڈی اے پی کھاد کے بروقت استعمال کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)فاسفورس کی کمی کاشکار زمینوں کی زرخیزی میں اضافہ کیلئے گندم میں استعمال ہونے والی ڈی اے پی کھاد کی مقدار 5 لاکھ 50ہزار ٹن سالانہ سے بھی تجاوز کر گئی ہے جبکہ مذکورہ مہنگی ترین مزید پڑھیں

دھان کی کٹائی

گندم کی کٹائی والی مشینوں سے دھان کی کٹائی کیلئے خصوصی پرزہ جات استعمال کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے دانوں کو ٹوٹنے سے بچانے کیلئے گندم کی کٹائی والی مشینوں سے دھان کی کٹائی کیلئے خصوصی پرزہ جات استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار دھان کی کٹائی بذریعہ مشین مزید پڑھیں

گندم کے کاشتکاروں

گندم کے کاشتکاروں کوفصل کو سردی اور کورے سے محفوظ رکھنے کیلئے بروقت حفاظتی اقدامات کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو گندم کو سردی اور کورے سے محفوظ رکھنے کیلئے بروقت حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ فصل کی جس قدر بہتر نگہداشت کی جائے گی اسی قدر مزید پڑھیں