سبزیوں کی آبپاشی

کاشتکار ٹنل کے اندر لگائی گئی سبزیوں کی آبپاشی اور کھادکا استعمال جاری ر کھیں ، ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت (توسیع)

سیالکوٹ۔ (عکس آن لائن):ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع)سیالکوٹ ڈاکٹر سجاد محمودنے کاشتکاروں کو ٹنل کے اندر لگائی گئی سبزیوں کی آبپاشی اور کھادکا استعمال جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار بوقت ضرورت سپرے بھی کریں تاہم مزید پڑھیں

بندگوبھی

بندگوبھی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھال اوربوائی کے شروع میں 2سے 3مرتبہ پانی دینے کی سفارش

فیصل آباد(عکس آن لائن):فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر کے بند گوبھی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدائت کی گئی ہے اور کہاگیا ہے کہ فصل کی بوائی کے شروع میں مزید پڑھیں

بہاریہ مکئی

محکمہ زراعت پنجاب نے بہاریہ مکئی کی کاشت کیلئے حکمت عملی جاری کر دی

لاہور (عکس آن لائن):محکمہ زراعت پنجاب نے بہاریہ مکئی کی بہتر کاشت کیلئے حکمت عملی جاری کر دی۔ترجمان کے مطابق بہاریہ مکئی (صرف ہائبرڈ اقسام)کا وقت کاشت آخر جنوری تا آخر فروری ہے۔ کاشتکار محکمہ زراعت کی منظور شدہ ہائبرڈ مزید پڑھیں

خربوزہ

محکمہ زراعت کی خربوزے کی کاشت فروری کے پہلے ہفتہ سے شروع کرنے کی ہدایت

سیالکوٹ۔ (عکس آن لائن):ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)سیالکوٹ ڈاکٹر سجاد محمودنے خربوزے کی کاشت فروری کے پہلے ہفتہ سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ خربوزے کی اقسام ٹی96اور راوی کو 21سے 35ڈگری سینٹی گریڈ پرماہ مزید پڑھیں

ترشاوہ پھلوں

باغبانوں کو فوری طورپر پھل کی برداشت کے بعد ترشاوا پودوں کی شاخ تراشی کا عمل شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن):سٹرس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے ترشاوہ باغات کے باغبانوں کو سٹرس کینکر و سکیب کے تدارک کیلئے پھل کی برداشت کے بعد شاخ تراشی کا عمل شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ مزید پڑھیں

رایا و سرسوں

کاشتکار رایا و سرسوں کی زیادہ پیداوار کیلئے خان پور رایا اور چکوال سرسوں کاشت کرسکتے ہیں،ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن):ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے شعبہ آئل سیڈ ریسرچ کے ماہرین تیلدار اجناس نے کاشتکاروں کی آگاہی کیلئے بتایا کہ خان پور رایا اور چکوال سرسوں زیادہ پیداوار دینے والی اقسام ہیں جبکہ کینولہ مزید پڑھیں

کماد کی بہاریہ

کماد کی بہاریہ کاشت کیلئے ترقی دادہ اگیتی، درمیانی، پچھیتی اقسام کااعلان، ممنوعہ اقسام کاشت نہ کرنے کی سفارش

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کماد کی بہاریہ کاشت کیلئے ترقی دادہ اگیتی، درمیانی، پچھیتی اقسام کااعلان کیا ہے اور کاشتکاروں کو غیر منظور شدہ اقسام کا شت نہ کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ محکمہ کے ترجمان مزید پڑھیں

کپاس کی چھڑیوں

کاشتکار کپاس کی چھڑیوں، مڈھوں، باقیات کوفوری کھیتوں سے تلف کردیں، ترجمان آری

فیصل آباد (عکس آن لائن):کاشتکاروں کو کپاس کی چھڑیوں، مڈھوں، باقیات کو ٓج 31جنوری تک کھیتوں سے تلف کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ چونکہ گلابی سنڈی کپاس کے علاوہ کسی اور پودے پر زندہ نہیں رہ مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی بروقت کاشت سے 30من فی ایکڑ پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری خالد محمود نے کہا کہ کاشتکار سورج مکھی کی بروقت کاشت کو یقینی بنا کر 30من فی ایکڑ پیداوار حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں