اسلام آباد (نمائندہ عکس) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ کے اثرات کو نظرانداز کرنا مجرمانہ غفلت ہے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف سنگ میل ثابت ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان اور افریقہ کو گلوبل وارمنگ سے شدید نقصانات کاسامنا کرنا پڑا، مالی امداد کے بغیر ترقی پذیر ممالک ماحولیاتی تبدیلی کے خطرات سے دوچار رہیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- عالیہ ریاض نے ٹی 20 فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- ڈالر کی قیمت مزید گرگئی، روپیہ کی قدر میں اضافہ،انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہو گیا، کرنسی ڈیلرز
- ایرانی صدر کے حادثے سے ایک دن قبل آزربائیجان کے صدر کا حیران کن بیان سوشل میڈیا پر وائرل
- آئندہ بجٹ میں تنخواہیں پوری کرنا بھی حکومت کے بس کی بات نہیں، شیخ رشید
- توڑ پھوڑ کیس،شیخ رشید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ