آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پاکستان کے دوست ممالک کی طرف سے مالی امداد کے اعلان کا خیرمقدم

اسلام آباد (عکس آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )نے پاکستان کے اہم دوست ممالک کی طرف سے مالی امداد کے حالیہ اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ آئی ایم ایف مشن چیف پاکستان نیھتن پورٹر نے کہا کہ مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

گلوبل وارمنگ کے اثرات کو نظرانداز کرنا مجرمانہ غفلت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ کے اثرات کو نظرانداز کرنا مجرمانہ غفلت ہے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

عثمان ڈار

ضلع ساہیوال اور سیالکوٹ میں40ارب روپے کے ترقیاتی کام ہوں گے، عثمان ڈار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نےکہا کہ پنجاب کے ضلع ساہیوال اور سیالکوٹ میں40ارب روپے کے ترقیاتی کام ہوں گے۔ عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مالی امداد کی فراہمی کے مزید پڑھیں

shahbaz-gill

سندھ کے اسپتالوں میں اندھیرے اور گندگی کی حکمرانی ہے، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوسی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت صرف پریس کانفرنس اور بیانات تک محدود ہے. اور وفاق پر الزامات کو کارکردگی سمجھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

مستحقین

اب تک7 ارب87 کروڑ روپے کی رقم مستحقین میں تقسیم کرچکے، عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ مستحق خاندانوں کی معاونت کا بڑا پروگرام ہماری حکومت نے دیا اب تک7 ارب87 کروڑ روپے کی رقم مستحقین میں تقسیم کرچکے ہیں،رقم 6 لاکھ 56 ہزار سے زائد خاندانوں مزید پڑھیں

ٹائیگرفورس کا اجلاس

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کی زیرصدارت جناح ہال چونیاں میں ٹائیگرفورس کا اجلاس

چونیاں(نمائندہ عکس آن لائن)اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کی زیرصدارت جناح ہال چونیاں میں ٹائیگرفورس کا اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا جس میں نائب تحصیلدار ظہیراحمد سمیت ترقی پانے والے نائب تحصیلدار اسامہ امانت اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

ماہ نور

حکومت سے اپیل ہے کہ مستحق فنکاروں کی جلد مالی امداد کرے،ماہ نور

لاہور(عکس آن لائن)معروف ماڈل،اداکارہ و پرفارمز ماہ نور کا کہنا ہے کہ مستحق فنکاروں کے گھروں میں فاقہ کشی انتہا کو پہنچ ہے ،حکومت سے اپیل ہے کہ مستحق فنکاروں کی جلد مالی امداد کرے اور صاحب حیثیت فنکار وں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

ماضی کی حکومتوں نے عوام کو خالی نعروں سے بہلایا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے عوام کو خالی نعروں سے بہلایا، اپوزیشن جماعتیں زبانی جمع خرچ کر رہی ہیں، اپوزیشن نے مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑا ہونے مزید پڑھیں

مراد سعید

وزیراعظم نے غریب ترین طبقے کی نگہداشت کا بیڑا اٹھایا ہے، مراد سعید

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے غریب ترین طبقے کی نگہداشت کا بیڑا اٹھایا ہے،آزمائش کی گھڑی میں سیاسی تقسیم کرنے والے دوست نہیں ہو سکے اور وزیراعلیٰ سندھ کا وفاق کو مزید پڑھیں