گورنرسٹیٹ بنک

6ماہ میں بنکاری نظام بہتری لائی جائے گی ،گورنرسٹیٹ بنک

فیصل آباد(عکس آن لائن) گورنرسٹیٹ بنک رضاباقرنجفی نے کہاہے کہ6اہ میں بنکاری نظام بہتری لائی جائے گی جبکہ کاروبارمیں تمام رکاوٹیں دورکری دی جائیں گی۔وہ ایوان صنعت وتجارت فیصل آبادمیں صدرراناسکندراعظم اوردیگرعہدیداروں سے گفتگوکررہے تھے۔صنعت کاروں نے ان سے مطالبہ کیاکہ بنک کی شرح سودمیں بھی کمی کی جائے۔گورنرنے کہاکہ موجودہ حکومت تاجروں اورصنعت کاروں کی مشکلات اورمسائل سے آگاہ ہے۔مستقل قریب میں معاشی حالات ایسے ہوں گے جس سے تمام طبقات میں خوشحالی آئے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں