قرعہ اندازی

40ہزار والے پریمیم پرائز بانڈکی قرعہ اندازی بدھ کو ہوگی

کراچی(عکس آن لائن)چالیس ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈکی قرعہ اندازی بدھ کو ہو گی اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 8 کروڑ کا ایک، دوسرے انعام میں 3 کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 5 لاکھ روپے مالیت کے 660 انعامات ہیں،ایک رپورٹ کے مطابق سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزنے گزشتہ ماہ 40 ہزار اور25 ہزارروپے مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم بانڈز کے ذریعے 29 ارب روپے کی بچتیں حاصل کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں