فیصل واوڈا

یہ کون سا آئین ہے جو چور ڈاکو کو اعلیٰ عہدے پر بٹھا دے‘فیصل واوڈا

کراچی (عکس آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہ کون سا آئین ہے جو چور ڈاکو کو اعلیٰ عہدے پر بٹھا دے‘سانحہ ماڈل ٹاو¿ن اور سانحہ بلدیہ میں آئین کہاں تھا ‘جب لوگوں کو سندھ ہاو¿س میں خریدا جا رہا تھا تو آئین کہاں تھا؟‘آئین بچانے کی قسم ہم نے بھی کھائی ہے‘11تاریخ کو شہبازشریف پر فرم جرم عائد ہونے جا رہی ہے فردم جرم سے پہلے شہبازشریف کو وزیراعظم بنایا جا رہا ہے“سپریم کورٹ کے فیصلے سے خوش ہیں ‘ آگے بھی سرپرائز ملیں گے ‘ہمارے پاس ابھی اور بھی بہت سے سرپرائز ہیں۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاو¿ن اور سانحہ بلدیہ میں آئین کہاں تھا جب لوگوں کو سندھ ہاو¿س میں خریدا جا رہا تھا تو آئین کہاں تھا؟۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ آئین بچانے کی قسم ہم نےبھی کھائی ہے یہ کون سا آئین ہے جو چور ڈاکو کو اعلیٰ عہدے پر بٹھا دے ‘11تاریخ کو شہبازشریف پر فرم جرم عائد ہونے جا رہی ہے فردم جرم عائد ہونے سے پہلے شہبازشریف کو وزیراعظم بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم آئین کو، مسٹرضمیر اور پاکستان کو بھی بچائیں گے سپریم کورٹ کے فیصلے سے خوش ہیں الیکشن تو ہونے ہیں، آگے بھی سرپرائز ملیں گے ہمارےپاس ابھی اور بھی بہت سے سرپرائز ہیں آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے کئی آپشن استعمال کر سکتے ہیں۔

قبل ازیں ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ کچھ بھی ہو جائے پاکستان کا سودا نہیں ہونے دیں گے، غداروں کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے الیکشن ہو کر رہے گا! انشااللہ اب دیکھو پھر کپتان کیا کرے گا۔سانحہ ماڈل ٹاو¿ن اور سانحہ بلدیہ میں آئین کہاں تھا ‘جب لوگوں کو سندھ ہاو¿س میں خریدا جا رہا تھا تو آئین کہاں تھا؟‘آئین بچانے کی قسم ہم نے بھی کھائی ہے‘11تاریخ کو شہبازشریف پر فرم جرم عائد ہونے جا رہی ہے فردم جرم سے پہلے شہبازشریف کو وزیراعظم بنایا جا رہا ہے“سپریم کورٹ کے فیصلے سے خوش ہیں ‘ آگے بھی سرپرائز ملیں گے ‘ہمارے پاس ابھی اور بھی بہت سے سرپرائز ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں