یوٹیلیٹی سٹورز

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے تمام سٹورز معمول کے مطابق چاند رات تک کھلے رہینگے

اسلام آباد (عکس آن لائن)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے تمام سٹورز معمول کے مطابق چاند رات تک کھلے رہینگے،عیدالفطر کیلئے چھٹیاں 10 مئی سے 15 مئی تک ہوں گی ،یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے زونل، ریجنل دفاتر سمیت ویئرہاوسزاورتمام یوٹیلیٹی سٹورزعوام کی سہولت کیلئے کھلے رہیں گے ،عیدالفطر اور کووڈ 19 کے تناظر میں عوام کو سستی اور معیاری اشیاء سستے داموں میسر ہو سکیں،یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے اس دوران ڈیوٹی کرنے کرنے والے ملازمین عید الفطرکے بعد 17 مئی سے 19 مئی تک اپنی عید کی چھٹی گزارسکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں