نور بخاری

ہیلووین ہماری ثقافت کا حصہ بنتا جا رہا ہے، نور بخاری

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نور بخاری نے غیر تہذیبی و ثقافتی تقریبات کے بڑھتے ہوئے رجحان کو باعث تشویش قرار دے دیا۔انسٹاگرام پر اسٹوری اپ ڈیٹ کرتے ہوئے نور بخاری نے ہیلووین کو غیر تہذیبی و ثقافتی کہتے ہوئے اسے منانے والوں پر افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے انسٹااسٹوری میں لکھا کہ جتنا پاکستانیوں نے ہیلووین کو منایا ہے، وہ کافی تشویشناک ہے۔ یہ ہماری تہذیب و ثقافت کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں