ہما علی

ہما علی، عمران شوکی او رلکی ڈیئر نے سبیناتھیٹر فیصل آباد میں اپنی پرفارمنس سے دھوم مچا دی

لاہور(عکس آن لائن) اداکار ہما علی، عمران شوکی او رلکی ڈیئر نے سبیناتھیٹر فیصل آباد میں اپنی پرفارمنس سے دھوم مچا دی ۔مذکورہ اداکار فیصل آباد میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ” ہا میرے بادشاہ ‘ ‘ میں پرفارم کر رہے ہیں۔ اداکارہ ہما علی نے ڈرامے کیلئے خصوصی ڈانس آئٹم تیار کئے ہیں اور اس کی مناسبت سے ملبوسات بھی تیار کرائے ہیں ۔ دوسری جانب لکی ڈئیر اور عمران شوکی کے چٹکلوں سے بھی ڈرامہ بین محظوظ ہوتے رہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں