شیخ رشید

ہزارہ برادری نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہزارہ برادری نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سانحہ مچھ پر دھرنا دینے والوں اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ہزارہ برادری نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں