حمیر اارشد

گلوکار حمیر اارشد نے عید الفطر کیلئے شو کی ریکارڈنگ کر ادی

لاہور(عکس آن لائن) نامور گلوکار حمیر اارشد نے عید الفطر کیلئے شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔ گلوکارہ حمیر اارشد نے نجی ٹی وی چینل سے عید الفطر کے موقع پر پیش کئے جانے والے شو کیلئے پیشگی ریکارڈنگ کر ادی دی ہے ۔ اس موقع پر گلوکار جوجی علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔حمیرا ارشد نے گلوکاری کا مظاہرہ بھی کیا ۔ شو میں مزاحیہ شعراء کو بھی مدعو کیاگیا تھا۔ یہ شو عید الفطر کے روز نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں