برائلر گوشت

عید الفطر پر مانگ زیادہ ہونے کی وجہ سے برائلر گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت

لاہور( عکس آن لائن) عید الفطر پر مانگ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکانداروں نے برائلر گوشت من مانے نرخوں پر فروخت کیا ۔ عید الفطر کی تعطیلات میں 10سے12اپریل تک کیلئے سرکاری نرخنامہ جاری کیا گیا جس میں فی مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کے روپوش سربراہ منظر عام پر آگئے، عید کی نماز بھی پڑھائی

کابل (عکس آن لائن)افغانستان میں بر سر اقتدار طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوند زادہ عموماً روپوش رہتے ہیں، تاہم عید پر ناصرف وہ عوام کے درمیان دکھائی دیے بلکہ قندھار میں نماز عید کی امامت بھی کی۔خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

دی لیجنڈ آف مولا جٹ

”دی لیجنڈ آف مولا جٹ” نے پاکستانی باکس آفس پر 114 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرلیا

کراچی (عکس آن لائن) عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کو پاکستان میں فلموں کی ریلیز کیلئے مناسب ترین وقت تصور کیا جاتا ہے اور اس موقع پر فلموں کی ریلیز زیادہ منافع بخش بھی ہوتی ہے، پروڈیوسرز کو مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے عید الفطر پرقیدیوں کی سزاوں میں 90روز کی کمی کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن) عیدالفطر کی مناسبت سے صدر مملکت کی جانب سے قیدیوں کی سزاوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے‘صدر علوی نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت قیدیوں کی سزاوں میں 90 روز کی کمی کی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

عید کے بعد مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیشرفت ہوگی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عید الفطر کے بعد ملک میں ایک ہی وقت الیکشن اور اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیشرفت ہوگی،جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مزید پڑھیں

نبیل قریشی

نبیل قریشی کا عید پر 5چھٹیاں ملنے پر طنز

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ فلم ڈائریکٹر نبیل قریشی نے اس بار عید الفطر پر 5 چھٹیاں ملنے پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے ہدایت کار نبیل قریشی نے انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

پی آئی اے

قومی ائیر لائن پی آئی اے کا عید پر کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان

فیصل آباد (عکس آن لائن)قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عید الفطر پر مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کی جانب سے عید کے موقع پر کرایوں میں 10 مزید پڑھیں

کرنسی نوٹ

اسٹیٹ بینک کی خاموشی، عید پر شہری کرنسی مافیا کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور

کراچی (نمائندہ خصوصی)عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک یا ملک کے پرائیویٹ بینکوں کی جانب سے شہریوں کو نئے کرنسی نوٹ فراہم نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے عید کے موقع پر اپنے پیاروں کو نئے نوٹوں کی مزید پڑھیں

عید الفطر

مسلسل تیسرے سال بھی شہریوں کیلئے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوںکا اجراء نہ ہو سکا

لاہور(عکس آن لائن )اسٹیٹ بینک کی جانب سے مسلسل تیسرے سال بھی شہریوں کیلئے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کئے گئے ،شہری مارکیٹ سے نئے کرنسی نوٹ بلیک میں خریدنے میںمجبور ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی عید الفطر مزید پڑھیں