حمیرا ارشد

گلوکارہ حمیرا ارشد ٹک ٹاکر بھی بن گئیں

لاہور(عکس آن لائن) نامور گلوکارہ حمیرا ارشد ٹک ٹاکر بھی بن گئیں۔

حمیرا ارشد جو گائیکی دنیا میں اپنا نام اور مقام رکھتی ہیں انہوںنے گلوکاری کے ساتھ ٹک ٹاک ایپ پر بھی ویڈیو بنانا شروع کر رکھا ہے ۔

حمیرا ارشد ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کر رہی ہیں جنہیں بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں